Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نام نہاد احتساب والے سن لیں ایک دن حساب ہوگا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نام نہاد احتساب والے سن لیں ایک دن حساب ہوگا، سینیٹ الیکشن میں چوری کے پیسے چلے، براڈ شیٹ سے متعلق عمران خان وضاحت دیں، نواز شریف تین مرتبہ کے وزیراعظم ہیں، کسی کو حق نہیں کہ انہیں پاسپورٹ نہ…

مستونگ ۔ لیویز انتظامیہ کی کامیاب کاروائی گزشتہ شب چیھنی گئی آئل ٹینکر برآمد تین ملزمان گرفتار

مستونگ :  کمپنی کی جانب سے لیویز کیلئے نقد پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر چھ مسلح افراد نے بائیکو کمپنی کے آئل ٹینکر جس میں چالیس ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا جسے مسلح…

پاک افغان بارڈر باڑ کی تنصیب سے متعلق جائزہ اجلاس قلعہ عبداللہ بمقام چمن میں منعقد ہوا

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگوکی زیر صدارت پاک افغان بارڈر باڑ کی تنصیب سے متعلق جائزہ اجلاس قلعہ عبداللہ بمقام چمن میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں باڑ کی مکمل و بروقت تنصیب اور فوری نوعیت کے عوامی مسائل کے حل کے سلسلے میں پچھلے اجلاسوں…

بلوچستان سے25 امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں

بلوچستان سے25 امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں جنرل نشست کےلیے10اورٹیکنوکریٹ کےلیے4امیدواروں نےحصہ لیا خواتین کی نشست کےلیے6امیدواروں نےسینیٹ الیکشن میں حصہ لیا اقلیت کی ایک نشست کےلیے5 امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائے سینیٹ…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے نئے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے نئے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی ملاقات ملاقات میں وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری زاہد سلیم بھی موجود ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور، گڈ گورننس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال عوام کی خوشحالی اور…

بلوچستان میں کروناکیسزکی شرح میں اضافےکا رجحان برقرار : محکمہ صحت

24 گھنٹوں میں بلوچستان سے13 کروناکیسزرپورٹ،محکمہ صحت  بلوچستان میں کروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 199 ہوگئی صوبےکے2 اضلاع سے نئےکرونا کیسز رپورٹ  لسبیلہ سے6کروناکیسزرپورٹ ہوئے ، بلوچستان میں کروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 88 ہوگئی، بلوچستان میں…

سندھ کے دو اور بلوچستان کے ایک حلقے میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

کراچی  : سندھ کے دو اور بلوچستان کے ایک حلقے میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک بے تعطل جاری رہے گی۔ پی ایس 43 میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی میں کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے۔ 1 لاکھ 45 ہزار 627 رجسٹرڈ ووٹرز پر…

میانمار میں سول نافرمانی تحریک، عوام نے ملٹری کے ملکیتی بینک سے پیسے نکلوا لئے

ینگون : میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک جاری ہے، لوگوں نے ملٹری کے زیراہتمام چلنے والے بینک سے پیسے نکلوانے شروع کر دیئے۔ میانمار کے شہر ینگون میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگ صبح سویرے ہی ملٹری بینک کے باہر…

امریکا دہشت گردوں کی مدد کرنا بند کرے : ترک صدر

انقرہ :   ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اگر تعاون چاہتا ہے تو دہشتگردوں کی مددکرنا بند کرے ،اب وقت گزر چکا ہے ،تر ک باشندوں کے قتل کی دہشتگردی پر خاموش رہنے والا امریکا اگر نیٹو اور دیگر فورمز پر ہم سے تعاون چاہتا ہے تو اب اسے…