Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

نئی امریکی انتظامیہ کا اقتدار سنبھالنے کے بعد ترک صدرسے پہلا رابطہ

واشنگٹن :  غیرملکی میڈیا کے مطابق اردوان کے مشیر برائے چیف خارجہ پالیسی ابراہیم کلن اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے شام، لیبیا، مشرقی بحیرہ روم، قبرص اور ناگورنو کاراباخ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

عالمی برادری میانمار میں فوجی بغاوت کی ناکامی یقینی بنائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک :  اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت ناکام ہو۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ انتخابات کے نتائج کو الٹ دینا…

بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج، متنازع قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان رہنما راکیش نے کہا کہ جب جب راجا ڈرتا ہے قلعہ بندی کرتا ہے۔…

کابل 4دھماکے ،فائرنگ،سیاسی رہنما سمیت10ہلاک

کابل :  کابل 4 بم دھماکوں سے گونج اٹھا ، جماعت اصلاح کے لیڈر استاد عاطف سمیت4افراد ہلاک اور7زخمی ہوگئے ۔قندوز صوبہ کے ضلع امام صاحب میں افغان فوج کی بمباری سے 5شہری ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔ادھر ہلمند کے ضلع ناوا میں بھی بمباری سے شہری…

روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو فراڈ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ماسکو : روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو فراڈ کیس میں تین سال قید کی سزا سنا دی گئی، حامیوں نے سزا کے خلاف احتجاج کیا ہے، مغربی ممالک نے بھی فیصلے پر تنقید کی ہے۔ ماسکو کی ایک عدالت نے صدر پیوٹن کے ناقد الیکسی نوالنی کو تین سال کے لیے…

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف ریلیاں، 70 اسپتالوں میں ہڑتال

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک کے کئی حصوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ 70 بڑے اسپتالوں کے عملے نے احتجاجاً کام بند کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں ایمرجنسی…

ایرانی وزیر دفاع آج سے بھارت کا دورہ کریں گے

تہران :  وہ یہ دورہ بھارتی ہم منصب کی دعوت پرکررہے ہیں۔جنرل امیر حاتمی دورے کے دوران بھارت کے وزیر دفاع ، دیگر اعلٰی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے ۔ ایرانی وزیر دفاع جنرل حاتمی بھارت میں بحر ہند…

برطانیہ: ہیلتھ ورکرز کیلئے 33 ملین پاؤنڈ جمع کرنیوالے سرٹام مور کورونا کے باعث چل بسے

لندن  : برطانیہ میں سرٹام مور کورونا وائرس کے باعث چل بسے، انہوں نے ہیلتھ ورکرز کےلیے 33 ملین پاؤنڈ جمع کئے تھے۔ کوورنا خاتمے کے فنڈریزر اور دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والےکیپٹن سر ٹام مور کا لندن میں کورونا وائرس اور نمونیا کی وجہ سے…

بھارتی کسانوں کا احتجاج تیسرے ماہ میں داخل، مودی سرکار کے جنگی طرز پر اقدامات

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا احتجاج تیسرے ماہ میں داخل ہو گیا، مودی سرکار نے نہتے کسانوں کو روکنے کیلئے جنگی طرز پر انتظامات کر لیے۔ دلی کے اردگرد بھارتی پولیس کی نگرانی میں غازی پور، سنگھو اور ٹکری بارڈز پر سڑکوں پر کیل لگا کر کنکریٹ کی…

روس ،اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر احتجاج،4700 زیر حراست

ماسکو :  روس بھر میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی گرفتاری کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، پولیس نے مختلف شہروں سے 470 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ مظاہرین نے صدر پوٹن کیخلاف نعرے لگا ئے ۔ اپوزیشن رہنما کی اہلیہ کو ماسکو سے مظاہرہ کرنے…