Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں گلیشیئر پھٹنے سے ہولناک سیلاب، سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ
اتراکھنڈ: بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا جب کہ چیف سیکرٹری نے سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے…
ٹی ٹی پی کے دھڑوں کوبھارتی حمایت حاصل، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بڑے انکشافات
دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا، ٹی ٹی پی کےمنقسم دھڑوں کوبھارتی حمایت سے افغانستان میں اکٹھا کیا گیا۔ ٹی ٹی پی، جے یو اے پاکستان کیلئے خطرہ ہیں، اقوام متحدہ مانیٹرنگ ٹیم نے 27ویں رپورٹ میں بڑے انکشافات کر…
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، جمہوریت بحالی کا مطالبہ
ینگون : میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، لوگ فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحالی کا مطالبہ کرتے رہے۔
دارالحکومت ینگون میں طلبہ، نوجوانوں اورسیاسی کارکنوں نے ریلی نکالی، مظاہرین نے جمہوریت کی…
بائیڈن انتظامیہ جلدصحافی جمال خشوگی کے قتل پر انٹیلی جنس رپورٹ کانگریس میں پیش کریگی
واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پساکی نے کہا کہ سعودی صحافی کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ سروس کی رپورٹ قلیل مدت کے اندر کانگرس میں پیش کر دی جائیگی۔ترجمان نے کہاکہ یہ قتل ایک بھیانک جرم تھا۔
بھارت :کسانوں کی کال پر آج پہیہ جام ہڑتال،مظاہرین کے گرد رکاوٹیں شرمناک:کانگریس
نئی دہلی : کسان یونینز کی نمائندہ تنظیم کسان مورچہ نے کہا پہیہ جام پروگرام پرامن ہو گا، کسانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حکام یا شہریوں کیساتھ الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ کسان رہنما راکیش تکیت نے کہا مختلف اضلاع میں احتجاجی کسان متعلقہ ضلعی…
امریکا:فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،3پائلٹ ہلاک
واشنگٹن : حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا، بلیک ہاک قسم کا یہ ہیلی کاپٹر بائیوسی کے قریب لکی پیک میں گرا ۔امدادی ٹیموں نے تصدیق کی کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔
افغانستان : جھڑپ، 26 ہلاک، رہا طالبان پر دوبارہ جنگ میں آنے کا الزام
کابل : افغانستان میں جھڑپ کے دوران 26افراد ہلاک ہو گئے ،حکومت نے رہائی پانیوالے طالبان پر دوبارہ جنگ میں آنے کاالزام لگا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ قندوز میں جھڑپ کے دوران اہم کمانڈر سمیت حکومت نواز مقامی ملیشیا کے 16 ارکان اور جوابی…
برطانوی اخبار کے وکیل کا عدالت میں شہباز شریف کے خلاف خبر کا دفاع
لندن : برطانوی اخبار ڈیلی میل کی نمائندگی کرنے والے ایک وکیل نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے مقدمے کے متن پر زور دیا اور جج کو بتایا کہ سیاستدان کے خلاف خبر کے ثبوت ‘انتہائی محدود’ ہیں تاہم وہ اپنی خبر میں کیے گئے دعووں پر قائم…
نیویارک: ریاستی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دینے کی قرارداد منظور
نیویارک : تاریخ میں پہلی بار امریکی ریاست نیویارک کی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے قانون ساز اسمبلی میں اکثریتی ووٹ کی بنیاد پر قرارداد منظور کی گئی۔
مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ…
میانمار :آنگ سان سوچی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ
ینگون : فوج کے ٹی وی چینل کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ سوچی کی پارٹی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے ترجمان نے بتایا کہ 75 سالہ رہنما کامقامی عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے ۔
پولیس کے مطابق آنگ…
