Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مقبوضہ کشمیر:3کشمیریوں کی شہادت پر ہڑتال،7نوجوان گرفتار
سری نگر : بھارتی فوجیوں نے ،شوپیاں اور پلوامہ کے علاقوں میں عمران احمد ، عرفان احمد ، بلال احمد ، توفیق احمد ، مزمل احمد ، عادل احمد اور جنید الطاف کو جعلی الزامات کے تحت گرفتار کیا ۔ نوجوانوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج انہیں جعلی…
شام میں دو کار بم دھماکوں میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک
دمشق: شام کے شمالی علاقے میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 کار بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شمال مشرقی شہر الحسکہ کے قصبے آزاز میں یکے…
تمام گروپوں پر مشتمل اسلامی افغان حکومت کے حامی:ایران
تہران : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں ملا برادر کی سربراہی میں طالبان وفد سے ملاقات کی ،وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ تمام سیاسی قوتوں پر مشتمل اسلامی افغان حکومت کے حامی ہیں،انہوں نے طالبان، حکومت اور دیگر…
میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، آنگ سان سوچی گرفتار
برما : میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، آنگ سان سوچی سمیت کئی دیگر اہم رہنما گرفتار کر لیے گئے۔ فوج نے ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فوج نے کہا ہے کہ کمانڈر ان چیف من آنگ ہلاینگ کو اختیارات سونپ دیئے…
کیوبا کی فوج کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک
کیوبا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کی فوج کے جنگی ہیلی کاپٹر نے مشرقی صوبے ہولگوین سے گوانتانامو…
عالمی قوتوں کے ایران سے جوہری معاہدے میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا، فرانس
فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا۔
العربیہ ٹی وی چینل کو انٹرویو میں فرانس کے صدر ایمانویل میکروں نے ایران کے ساتھ عالمی قوتوں کے جوہری معاہدے…
رواں مالی سال: 7 ماہ میں ریونیو کلیکشن ہدف سے تجاوز کرکے 25 کھرب 70 ارب روپے رہی
اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی سے جنوری) کے دوران وصولیاں (کلیکشن) 25 کھرب 70 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔
جاری کردہ عبوری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ رواں مالی سال کے ان 7 ماہ…
روسی صدر نے امریکا سے جوہری معاہدے میں توسیع کی توثیق کر دی
ماسکو : صدر نے نیو سٹارٹ معاہدے کے تحت نئے سٹرٹیجک اسلحہ کی مقدار میں کمی میں 5 فروری 2023 تک توسیع کردی ،روسی پارلیمنٹ نے معاہدے میں توسیع کے حوالے سے قرارداد منظورکی تھی۔
بھارتی اہلکار کا کسان کے چہرے پر جوتارکھ کر تشدد،تصویر وائرل
نئی دہلی : یہ تصویر نیٹ پر وائرل ہوگئی۔بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے تصویرٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ غیرانسانی مظالم مودی سرکار کا ٹریڈ مارک بن گئے ۔یاد رہے جمعہ کو سنگھو بارڈر پر احتجاجی دھرنا دینے والے کسانوں پر مقامی لوگوں…
مودی سکھوں کے قتل عام کی منصوبہ بندی میں مصروف، کسان رہنماؤں کا خدشہ
نئی دہلی : کسان رہنماؤں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ نریندرا مودی سکھوں کے قتل عام کا گھناؤنا منصوبہ بنا رہا ہے، دلی کے باہر مظاہرین اور آر ایس ایس کے غنڈوں میں تلواروں سے لڑائی میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
مودی کی کسانوں کے احتجاج کو بدنام…
