Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جنوبی افریقا:فوج میں مسلمان خواتین اہلکاروں کو حجاب کی اجازت
کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقا کے فوجی ترجمان نے کہاکہ دوران ڈیوٹی مسلم خواتین کو سر ڈھانپنے کی اجازت دینے کے لئے وردی سے متعلق پالیسی میں ترمیم کردی گئی ہے ، علاوہ ازیں حجاب پہننے والی میجر فاطمہ اسحاق کیخلاف الزامات کو بھی واپس لے لیا گیا ہے ۔
امارات کا باصلاحیت اور اپنے شعبوں کے ماہر غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے غیرملکی تاجروں، طبی ماہرین، سائنس دانوں، مصنفین اور باصلاحیت ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم نے غیرملکیوں کو…
قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟
امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ انھوں نے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ دہشتگرد احمد عمر شیخ سمیت دیگر کی رہائی کے عدالتی فیصلے پر اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے بات کی ہے اور انھیں امریکہ کے…
جاپانی خاتون نے ’10 سال تک اپنی ماں کی لاش فریزر میں رکھی
جاپان میں پولیس نے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کر لیا ہے جن کے گھر کے فریزر سے ان کی والدہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ٹوکیو میں مقامی ذرائع ابلاغ پر یہ خبر نشر کی جا رہی ہے کہ پولیس ذرائع نے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 48 سالہ یومی…
نوجوان چینی خاتون جن کے ایک جملے نے مردوں کی ناک میں دم کر دیا
چین کی ‘پنچ لائن کوئن’ یانگ لی کے لیے تنازعات کوئی نئی بات نہیں ہیں۔
یہ 29 سالہ نوجوان اب ملک کے سب سے مشہور کامیڈیئنز میں سے ایک ہیں، جو حالیہ مہینوں میں ایک چینی ٹیلی ویژن شو ‘راک اینڈ روسٹ’سے مشہور ہوئی ہیں۔
ہر ہفتے وہ…
یمن جنگ کے باعث اٹلی نے سعودی عرب اور امارات کو اسلحے کی فروخت پر پابندی لگادی
اٹلی نے یمن تنازع کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی۔
اٹلی نے دونوں ممالک پر پہلے 18 ماہ کے لیے پابندی لگائی تھی تاہم اب اسے مستقل کردیا ہے۔ اطالوی وزیر خارجہ نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ان…
ایران سے کشیدگی،پہلی بار امریکا ،سعودیہ کے طیاروں کی مشرق وسطیٰ میں مشترکہ پروازیں
واشنگٹن : امریکی سنٹرل کمانڈ نے بدھ کو جاری بیان میں کہاکہ مشترکہ فضائی مشن میں امریکا کے بی 52 بمبار طیارے نے حصہ لیا،سعودی عرب کے ایف15 طیارے بھی فضائی مشن کا حصہ تھے ۔یہ طیارے امریکی ریاست لوزیانا سے اڑے ،16گھنٹے تک مسلسل محو پرواز رہے…
افغان صدارتی محل کے کچھ لوگ امن مذاکرات میں رکاوٹ :سپیکر پارلیمنٹ
کابل : اولسی جرگہ کے سپیکر نے ایوان کی کارروائی کے دوران کہاکہ میں قسم کھاکر کہتاہوں کہ صدارتی محل کے کچھ حلقے امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا کام کررہے ہیں،یہ لوگ امن کا قیام نہیں چاہتے ،یہ نظام اشرف غنی جیسے فرد واحد…
جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے۔
احکامات پر دستخط کرنے کا مقصد لوگوں کی زمین پر تیل اور گیس کی نئی لیز پر پابندی لگانا اور توانائی کی کچھ کھدائیوں کو روکنا ہے،…
سرینگر :پاکستانی پرچم لہرا ئے گئے ‘حملے میں بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کے حملے میں1بھارتی فوجی ہلاک اور3زخمی ہو گئے ،سرینگر میں بہادر کشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہرا دئیے ۔
