Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، دنیا بھر میں احتجاج
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ، یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
یوم سیاہ منانے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اور غاصبانہ قبضے کی طرف دلانا ہے۔…
جو بائیڈن کا پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ اٹھایا
واشنگٹن : امریکا اور روس کے صدور میں پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، صدر جو بائیڈن نے پیوٹن سے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ اٹھا دیا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماوں نے جوہری ہتھیاروں میں توسیع کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر…
نئی دلی کے لال قلعہ پر خالصتان کا پرچم لہرانے والے ڈٹ گئے، احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
دلی : نئی دلی کے لال قلعہ پر خالصتان کا پرچم لہرانے والے ڈٹ گئے، کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، خالصتان کی گونج دنیا بھر میں سنائی دینے لگی ہے، واشنگٹن اور نیو یارک میں بھی کسانوں کے حق میں مظاہرے کئے گئے۔…
ایرانی نائب صدر کے بھائی کو کرپشن پر2سال قید
تہران : ترجمان ایرانی عدلیہ کے مطابق نائب صدر اسحق جہانگیری کے بھائی مہدی جہانگیری کی سزا حتمی ہے جس کے خلاف وہ اپیل نہیں کر سکتے ۔ مہدی جہانگیری ایک نجی بینک کے بانی تھے ، ان پر عائد الزامات میں چھ لاکھ سے زائد یورو اور ایک لاکھ 8 ہزار…
کابل:اٹلی کے سفارتخانے کی گاڑی پرحملہ،5ملازم زخمی
کابل : جس سے سفارتخانے کے 5ملازمین زخمی ہوگئے ،گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ سفارت خانے کی گاڑی ملازمین کو لیکر جارہی تھی کہ بم حملے کا نشانہ بن گئی۔ادھرہلمند میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے لشکر گاہ میں پولیس اکیڈ می کے…
بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، دنیا بھر میں احتجاج
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ، یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
یوم سیاہ منانے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اور غاصبانہ قبضے کی طرف دلانا ہے۔…
امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چینی صدر نے وارننگ دیدی
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نئی سردجنگ سے باز رہے۔
عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ آرائی کی کوشش نئی سردجنگ کا باعث بن سکتی ہے۔
انہوں نے…
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کیخلاف مقدمات روک دیئے
واشنگٹن : سابق صدر کے خلاف ایک مقدمہ واشنگٹن جبکہ دوسرا ریاست میری لینڈ میں دائر کیا گیا تھا، جن میں ان پر امریکی آئین کے کرپشن سے متعلق آرٹیکلز کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے وہ فیصلے بھی کالعدم…
بھارت خطرناک ترین ممالک میں شامل، ریپبلک ڈے تقریبات خود فریبی کے مترادف
نئی دہلی : نام نہاد سیکولر ازم کا ڈھنڈورا پیٹنے والا بھارت جہاں آج ہندوتوا کا راج ہے اور اقلیتیں بدحالی کا شکار ہیں، بھارت کے حالات قائداعظم کی بصیرت کو صحیح ثابت کرتے نظر آتے ہیں، ہمسایہ ملک کا شمار انسانی زندگی کے حوالے سے دُنیا کے…
بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسانوں کی رکاوٹیں توڑ کر دارالحکومت میں ٹریکٹر پریڈ
دلی : بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسان رکاوٹیں توڑ کر شہر میں داخل ہو گئے، وقت سے پہلے ہی ٹریکٹر پریڈ شروع کر دی۔ پولیس سے جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
مودی سرکار کیلئے نام نہاد یوم ِ جمہوریہ منانا مشکل ہو گیا، کسان رکاوٹیں توڑ…
