ایرانی نائب صدر کے بھائی کو کرپشن پر2سال قید

0

تہران  :  ترجمان ایرانی عدلیہ کے مطابق نائب صدر اسحق جہانگیری کے بھائی مہدی جہانگیری کی سزا حتمی ہے جس کے خلاف وہ اپیل نہیں کر سکتے ۔ مہدی جہانگیری ایک نجی بینک کے بانی تھے ، ان پر عائد الزامات میں چھ لاکھ سے زائد یورو اور ایک لاکھ 8 ہزار ڈالر ز کی سمگلنگ شامل ہے ، انہیں چار گنا جرمانے سمیت تمام رقم واپس کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.