Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسانوں کی رکاوٹیں توڑ کر دارالحکومت میں ٹریکٹر پریڈ
دلی : بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسان رکاوٹیں توڑ کر شہر میں داخل ہو گئے، وقت سے پہلے ہی ٹریکٹر پریڈ شروع کر دی۔ پولیس سے جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
مودی سرکار کیلئے نام نہاد یوم ِ جمہوریہ منانا مشکل ہو گیا، کسان رکاوٹیں توڑ…
چین : سونے کی کان میں پھنسے ایک مزدور کو زندہ نکال لیا گیا، ہسپتال منتقل
بیجنگ : چین کے شمالی علاقے میں 14 روز بعد سونے کی کان میں پھنسے مزدروں میں سے ایک کو زندہ نکال کر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
چینی صوبے شینگ ڈونگ کی سونے کی کان میں پھنسے مزدوروں میں سے ایک کو زندہ نکال لیا گیا ۔ مزدور کی حالت تشوش ناک ہے، اسے…
بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید 3 نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا میں گونجنے لگی
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل بے گناہ نوجوانوں کی ہلاکت شہدا کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا میں بھی گونجنے لگی، قابض فوج نے 3کشمیری نوجوانوں کو سری نگر کے مضافات میں بے دردی سے قتل کر دیا تھا، پیاروں کی میتیں تک واپس…
ترکی :پاکستان کیلئے جنگی بحری جہاز کی تیاری پر کام کا افتتاح
استنبول : ترک صدر طیب اردوان نے پاکستان کیلئے تیسرے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کردیا،یہ بحری جہاز استنبول میں ترک نیوی کی ڈاک یارڈ میں تیارہورہاہے ،ترک سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق استنبول میں بحری جہاز پر کام شروع کرنے کی تقریب سے…
جوبائیڈن کی برطانوی اور کینڈین وزرائے اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو، کورونا صورتحال پر تبادلہ خیال
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے برطانوی وزیراعظم اور کینڈین وزیراعظم سے ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جس میں باہمی تعلقات، ماحول کی بہتری اور کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر جو بائیڈن اور برطانوی وزیراعظم میں پہلا ٹیلی فونک رابطہ…
مودی کی موجودگی میں جے شری رام کے نعرے ، ممتا بینرجی کا خطاب سے انکار، واک آوٹ
نئی دہلی : تقریر کیلئے جیسے ہی انہیں سٹیج پر بلایاگیا تو حاضرین نے مودی مودی کے نعرے لگانے شروع کردیئے ،جس پر انہوں نے کہاکہ سرکاری تقریبات کا ماحول برقرار رہنا چاہیے یہ کسی سیاسی جماعت کا ایونٹ نہیں،ایسے کسی کو تقریب میں بلا کر بے عزتی…
طالبان کیساتھ امن معاہدے پر نظرثانی کرینگے:امریکا,جائزہ لیں گے
واشنگٹن : جوبائیڈن انتظامیہ نے افغان طالبان کیساتھ امن معاہدے پر نظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔ ترجمان امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل نے بتایا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کے مشیر قومی سلامتی جیک سولیوان نے افغان ہم منصب حمد اللہ موحب سے سے گفتگو کی جس…
ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحریک پیر کو سینیٹ بھیجی جائیگی
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے مواخذے کیلئے تحریک پیر کو سینیٹ کے حوالے کرے گا،اس حوالے سے امریکی حکمران جماعت کی سپیکر نینسی پلوسی نے تحریک پیر کو سینیٹ بھیجنے کی تصدیق کردی۔ حکمران جماعت کے سینیٹ میں اکثریتی لیڈرچک شمر نے کہاہے…
بائیڈن کے نامزد سیکرٹری دفاع کی امریکی سینیٹ نے توثیق کردی
واشنگٹن : وہ سیکرٹری دفاع کا عہدہ سنبھالنے والے پہلے افریقی نژاد امریکی ہوں گے ۔
اقوام متحدہ : مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد منظور
اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مذہبی مقامات کے تحفظ سے متعلق پاکستان، سعودی عرب اور دیگر مسلم ممالک کی پیش کردہ نئی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے قرارداد کی منظوری…
