Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اقوام متحدہ : مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ  :  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مذہبی مقامات کے تحفظ سے متعلق پاکستان، سعودی عرب اور دیگر مسلم ممالک کی پیش کردہ نئی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے قرارداد کی منظوری…

فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد رات ہونے کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز سمندر کے اندر 210 کلومیٹر گہرائی…

افغان صوبے بغلان اور نیمروز میں طالبان کا حملہ، 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

طالبان کی جانب سے صوبہ نیمروز اور بغلان میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔  افغانستان کے صوبہ نیمروز کے ضلع خشروڈ میں طالبان کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے …

نیویارک:امریکی فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 3اہلکارہلاک

نیویارک : نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہو گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی فوجی ہیلی کاپٹرتربیتی مشق کےدوران محو پرواز تھا کہ اچانک فضا میں لڑکھڑانے لگا اور زمین پر گر کرتباہ ہو گیا۔…

جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت 15 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن  : جوبائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے۔ وائٹ ہاؤس پہنچتے ہی مسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت 15 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے۔ امریکا میں وفاقی املاک پر ماسک لازمی پہننا قرار دیا، صدر بائیڈن نے پیرس ماحولیاتی معاہدے کی بحالی…

ایران نے ٹرمپ ،پومپیو اوردیگر امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کردیا

دبئی  :  بلیک لسٹ کیے جانیوالوں میں پومپیو،مارک ایسپر بھی شامل ہیں،ایرانی حکومت اس فیصلے کے تحت پابندیوں کے زد میں آنیوالوں کے اثاثے منجمد کر سکتی ہے مگر ایران میں ٹرمپ اور ان کے سابق و موجودہ معاونین کے کوئی اثاثے نہیں۔

بائیڈن انتظامیہ میں امریکا اور پاکستان کے عسکری تعلقات کی تجدید کا امکان

واشنگٹن: امریکا کے نامزد دفاعی سربراہ جنرل لائیڈ جے آسٹن نے کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ، پاکستان کو افغانستان کے امن عمل میں ایک ‘ضروری ساتھی’ کے طور پر دیکھتی ہے اور ‘علاقائی عناصر’ کو امن عمل خراب کرنے سے روکنے کے لیے کام بھی کرے گی۔…

امریکا : بائیڈن کی آج حلف برداری، واشنگٹن چھاؤنی بن گیا : تنظیم سے تعلق پر 12 فوجیوں کو سکیورٹی سے…

واشنگٹن :  جوبائیڈن امریکا کے 46ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے ،تقریب حلف برداری کیلئے واشنگٹن کو چھائونی میں تبدیل کردیاگیا،25ہزار سے زائد فوجی سکیورٹی کے فرائض انجام دینگے ،ایف بی آئی کی سکریننگ پر 12فوجیوں کو تقریب کی سکیورٹی سے…