Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چین: سونے کی کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

بیجنگ : چین میں سونے کی کان میں پھنسے مزدروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ایک کان کن کومے میں چلا گیا۔ ریسکیو ورکرز نے کان کنوں سے رابطے کے لیے مزید تین راستے بنا لیے ہیں۔ کان میں پھنسے مزدروں کو کمبل، ادویات اور کھانے پینے کی…

ٹرمپ کا عہد تمام، جوبائیڈن آج چھیالیسیوں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

واشنگٹن : ٹرمپ کا عہد تمام ہوا، وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، جوبائیڈن آج چھیالیسیوں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ امریکا میں پینتالیسویں صدر ٹرمپ کا عہد تمام ہو گیا۔ جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کیلئے…

یو اے ای نے اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ معطل کر دیا

ابوظہبی :  عرب امارات نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسرائیل کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل کر دیا۔اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق اس معاہدے کو یکم جولائی تک کیلئے معطل کیاگیاہے ۔معاہدے کی معطلی کے بعد دونوں ممالک کے شہریوں کو آنے جانے…

چین نے اروناچل پردیش کی حدود میں بستی بسالی : بھارتی میڈیا

نئی دہلی  :  بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اروناچل پردیش کی حدود میں چین نے 101 مکانات پر مشتمل نئی بستی تعمیر کر لی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ بستی ضلع سوبنسری بالا کی حدود میں دریائے تسرائی چو کے کنارے پر واقع اور ساڑھے چار کلو میٹر…

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا منظم احتجاج مسلسل جاری ہے، نئی دلی کی طرف تاریخی ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ کسان رہنماؤں نے کہا ہے مودی سرکار نے آر ایس ایس کے ذریعے سازشیں کر کے کسان تحریک میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں کیں جنہیں…

بائیڈن کی کل حلف برداری، واشنگٹن میں ہوکا عالم، ہر طرف فوج : ایک کلو میٹر دور دھواں اٹھنے پر ریہرسل…

واشنگٹن :  نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کل ہوگی ، واشنگٹن میں کرفیو کا سماں ہے ،ہرطرف فوج ہی فوج ہے ،ایک کلومیٹر دور دھواں اٹھنے پر کانگریس میں تقریب حلف برداری کی ریہرسل منسوخ کرنا پڑی۔ ٹرمپ کی صدارت کا آج آخری دن ہے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے ایک افسر نے خودکشی کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی جموں وکشمیر رائفلز کے میجر نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنگڈار میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ جنوری…

روسی کارگو بحری جہاز ڈوب گیا 2افرادہلاک،6کو بچالیاگیا

انقرہ :  جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ6کو بچالیاگیا، 12 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ترکی کے ضلع بارتن کی تحصیل اِنکومو کے کھلے پانیوں میں بحری جہاز ڈوبا،کوسٹل سکیورٹی گروپ کمانڈ آفس کی کشتیوں نے فوری امدادی آپریشن شروع کردیا۔ترکی وزارت دفاع…

امریکا:بائیڈن کا پہلے ہی دن ٹرمپ کے متنازعہ احکامات ختم کرنیکا فیصلہ

واشنگٹن  :  نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے عہدِ صدارت کے پہلے روز کیے جانے والے ایگزیکٹو احکامات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ بائیڈن کی جانب سے نامزد کردہ وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف رون کلین کے مطابق حلف برداری کے بعد بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کے…