Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا:بائیڈن کا پہلے ہی دن ٹرمپ کے متنازعہ احکامات ختم کرنیکا فیصلہ
واشنگٹن : نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے عہدِ صدارت کے پہلے روز کیے جانے والے ایگزیکٹو احکامات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ بائیڈن کی جانب سے نامزد کردہ وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف رون کلین کے مطابق حلف برداری کے بعد بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کے…
روسی اپوزیشن لیڈر ناولنی جرمنی سے واپس پہنچتے ہی گرفتار
ماسکو : برلن سے ماسکو آنیوالے اس کے طیارے کو میڈیا سے بچنے کیلئے آخری وقت پر ایک دوسرے ایئر پورٹ پر بھیج دیاگیا،ناولنی کی اہلیہ اور خاتون وکیل کو گرفتارنہیں کیاگیا۔ گرفتار
ٹرمپ کے 4 سال تنازعات اور جھگڑوں سے بھرپور، 2 بار مواخذے کا سامنا کرنا پڑا
واشنگٹن : سب سے پہلے امریکا کا نعرہ لگا کر صدر بننے والے ڈونلڈ جے ٹرمپ کی حکمرانی کے چار سال پورے ہونے کو ہیں۔ ان کا دور تنازعات اور جھگڑوں سے بھرپور رہا، انہیں دو بار مواخذے کی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
امریکا کے بڑے سرمایا دار…
چین : سونے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے
بیجنگ : چین میں سونے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے، ریسکیو ورکرز مزدوروں کو زندہ نکالنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
صوبے شین ڈونگ میں دھسنی ہوئی سونے کی کان سے مزدوروں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ رابطے کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے ایک…
مودی سرکار کسانوں کے دھرنے سے بوکھلا اٹھی، متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا
نئی دہلی : مودی سرکار کسانوں کے دھرنے سے بوکھلا گئی، متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا، دلی سمیت دیگر شہروں میں بھی کسانوں کے حق میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
دلی اور اس اطراف میں کسانوں کے دھرنے جاری، مودی سرکار کے ساتھ مذاکرات کے 9 دور…
یوم جمہوریہ کی پریڈ میں رکاوٹ بنیں گے نہ ریلی سے دستبردار ہوں گے :بھارتی کسان
نئی دہلی : کسان یونینز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ احتجاجی کسان محب وطن ہیں، وہ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کریں گے
پاکستان اور ترکی دو ملک ایک قوم، آذر بائیجان جنگ میں برادر ملک کا ساتھ دیا : سربراہ پاک فضایہ
انقرہ : پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کو سرحدی معاملے پر مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے ۔ خطے میں امن کے لیے دونوں ممالک کا مشترکہ ویژن ہے ۔ ہم دو ملک ایک قوم ہیں۔ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک…
ٹرمپ کے حامیوں کی آج مظاہروں کی کال ، ہائی الرٹ
واشنگٹن : نومنتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری سے قبل پرتشدد مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر تمام امریکی ریاستوں اور دارالحکومت واشنگٹن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ ایف بی آئی نے خبردار کیا ہے کہ تمام 50 ریاستوں کے دارالحکومتوں میں صدر ٹرمپ…
امریکا میں پرتشدد مظاہروں کا خدشہ، سکیورٹی الرٹ، واشنگٹن سے مسلح شخص گرفتار
واشنگٹن : امریکا کی تمام ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے خدشے سے سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا، واشنگٹن پولیس نے کیپٹل ہل کےقریب سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا، ملزم سے حلف برداری میں شرکت کا جعلی دعوت نامہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
صدر ٹرمپ کی صدارت…
بھارتی کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کو تیار، ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان
نئی دہلی : کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کیلئے تیار ہیں، مظاہرین نے نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر صرف ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کر دیا۔
بھارت میں کسانوں کی ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دلی پہنچنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی…
