Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مالدیپ پرآپ کا ذاتی جزیرہ، 24 گھنٹے کا کرایہ 80 ہزارڈالر
مالدیپ اس وقت 1200 جزائر کا ملک ہے جس میں دنیا بھر کے سیاح آتے ہیں۔ پوری دنیا میں کووڈ 19 کی وبا کے تناظر میں یہاں لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب آپ ایک پورا جزیرہ بھی کرائے پر لے سکتے ہیں۔ لیکن اس میں ایک رات ٹھہرنے کا معاوضہ…
کورونا :بائیڈن کا 1 کھرب 90 لاکھ ڈالر کے ویکسی نیشن پیکیج کا اعلان
واشنگٹن ، لندن،بیجنگ : نو منتخب صدر جوبائیڈن نے امریکی معیشت بچانے کیلئے ایک کھرب 90لاکھ ڈالر کے کورونا ویکسی نیشن پیکیج کا اعلان کردیا،
جو بائیڈن کی صدارت کے پہلے 100دنوں میں ایک کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔امریکن ریسکیو…
فلسطین میں 15سال بعد الیکشن کا اعلان،مئی اور جولائی میں پولنگ
راملہ : فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 22 مئی کو ہونگے جبکہ صدارتی انتخاب 31 جولائی کو ہو گا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ انتخابات مشرقی بیت المقدس سمیت فلسطین کی تمام انتظامی اکائیوں میں ہوں گے ۔ فلسطین…
ایک اور کشمیر ی خاتون جو بائیڈن انتظامیہ میں شامل
واشنگٹن : سمیرا فاضلی نئی امریکی انتظامیہ میں نیشنل اکنامک کونسل کی ڈپٹی ڈائریکٹر ہوں گی، کے پی آئی کے مطابق سری نگر کی رہائشی سمیرا فاضلی ہارورڈ کالج کی لا گریجو ا یٹ ہیں ، وہ اپنے شوہر اور3بچوں کے ساتھ جارجیا میں رہائش پذیر ہیں۔یاد رہے…
بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، کسان رہنماؤں کا ڈٹے رہنے کا اعلان
نئی دلی : بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماؤں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے رہنے کا اعلان کیا…
اسرائیل کے لیے پروازاڑانے سے انکاری اماراتی پائلٹ کو معطل کرنے کی تردید
دبئی: متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی الامارات ائیرلائنز نے اسرائیل کے لیے پرواز اڑانے سے انکاری ایک تونسی پائیلٹ کی معطلی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ اس نے اپنے کسی پائیلٹ کو معطل نہیں کیا ہے۔غیرملکی خبررساں…
ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا
کوالالمپورد: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپورایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار صورتحال ہے،…
امریکا بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ،ایف بی آئی کا انتباہ
واشنگٹن : نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکا بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دفاتر اور عمارتوں پر حملے ہو…
سعودی عرب میں اگلے 10 روز میں سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری ہو گئی
ریاض: سعودی عرب کا شمار دنیا کے گرم ترین مقامات میں ہوتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں یہاں کے بعض علاقوں میں اتنی گرمی پڑتی ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ گرمی یہیں پر ریکارڈ کی جاتی ہے۔ تاہم اس بار سعودی عرب میں سردی بھی ریکارڈ توڑ پڑنے والی…
الظواہری کے داماد کی اطلاع دینے پر 70لاکھ ڈالرکا انعام
واشنگٹن : امریکا نے ایمن الظواہری کے دامادالقاعدہ کے رہنما عبد الرحمٰن المغربی کی اطلاع دینے پر 70لاکھ ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ۔وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ہائی پروفائل القاعدہ رہنما ابھی زندہ ہے ،القاعدہ رہنما کے حوالے سے معلومات…
