Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کسانوں کے خلاف ہیما مالنی کے بیان پر ہنگامہ
نئی دہلی : یہ لوگ صرف کسی کے کہنے پر ایسا کررہے ہیں ۔کسانوں کے خلاف بھارتی رکن اسمبلی کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے ،ٹویٹر پر ہیما مالنی ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے ، ٹویٹر صارفین نے کہا اگر کسان اپنے لیے کوئی قانون نہیں چاہتا تو…
صدر ٹرمپ نے بالآخر کپٹل ہل میں ہونے والی تباہی کی مذمت کر دی
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے پر بات کرنے سے گریزکرتے ہوئے کپٹل ہل میں ہونے والی تباہی کی مذمت کی ہے۔
صدر ٹرمپ نے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کیپٹل ہل پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، امریکی قوم قانون…
بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شدت، لال قلعے پر خالصہ پرچم لہرانے کا اعلان
نئی دہلی : بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شدت آ گئی، مظاہرین نے لہوڑی فیسٹیول کے دوران زرعی قوانین کی کاپیاں پھاڑ دیں، لال قلعے پر خالصہ پرچم لہرانے کا اعلان کر دیا۔
دھرنوں کے دوران کسانوں نے کالے قوانین کی کاپیاں جلا کر لہوڑی کا میلہ منایا،…
امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کےمواخذے کی منظوری دے دی
واشنگٹن : بغاوت پر اکسانے کے الزام پر ٹرمپ کو مواخذے کا سامنا، امریکی ایوان نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دے د ی، قرارد سینیٹ میں بھیجی جائے گی۔
کیپٹل ہل ہنگامہ کے بعد ٹرمپ مشکل میں پڑگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بغاوت پر اکسانے کے الزام…
اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام میں 18 ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 23 ہلاک
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام میں عراقی سرحد کے نزدیک ایران کی پاسداران انقلاب کے اڈوں اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران…
عمان کی تاریخ میں پہلی بار ولی عہدِ سلطنت کی تقرری
سلطنت عمان کے سربراہ سلطان ہیثم بن طارق نے انتقال اقتدار کے قانون کی منظوری دیتے ہوئے ذی یزن بن ہیثم بن طارق کو سلطنت کا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ یہ عمان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ولی عہد سلطنت کی تقرری ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سلطان ہیثم بن…
9/11 کے کسی دہشت گرد کا تعلق ایران سے نہیں تھا:ایران کا پومپیو کے الزام پر جواب
تہران : اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سانحہ 9/11 کے تمام دہشت گرد وں کا تعلق مشرق وسطیٰ کے ان ملکوں سے تھا جو امریکی وزیر خارجہ کے پسندیدہ ہیں، کسی ایک دہشت گرد کا تعلق ایران سے نہیں تھا۔
تھائی بادشاہ کی محبوبہ کیساتھ جیل میں جھاڑو دینے کی تصاویر وائرل
بنکاک : بادشاہت پر تنقید کے بعد سے 68 سالہ شاہ وجی رالونگ کورن گزشتہ 2 ماہ سے جین کی پتلون اور پولو شرٹ پہن کر مختلف جیلوں کے دورے کر رہے ہیں۔
صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرارداد منظور
واشنگٹن : صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے چند ریپبلکنز بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل گئے، امریکی پارلیمنٹ میں 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدر ٹرمپ کو ہٹانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ، ادھر نائب صدر مائیک پنس نے 25 ویں آئینی ترمیم کےتحت صدر ٹرمپ…
بھارت کو چین اور پاکستان کے ساتھ دو محاذوں پر خطرہ ہے: جنرل نرونے
نئی دہلی : بھارتی آرمی چیف گھبرا گئے، کہتے ہیں کہ ان کے ملک کو چین اور پاکستان کے ساتھ دو محاذوں پر خطرہ ہے۔
دلی میں سالانہ پریس کانفرس میں بات کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل نرونے نے کہا کہ اس خطرے سے نمٹنے کے لیے یہ دیکھنا ہوگا کہ کس…
