Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ٹرمپ کادوبارہ مواخذہ، ری پبلکنز نے ووٹنگ روک دی

واشنگٹن  :  امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ٹرمپ کے دوسری مرتبہ مواخذے کیلئے کارروائی شروع کردی،ریپبلکنز نے ووٹنگ روک دی ۔سپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ٹرمپ کوفوری عہدے سے ہٹانے کی قرارداد بلاک کرنے کی مذمت کر تے ہوئے الزام لگایا کہ…

کسانوں کا طویل احتجاج، بھارتی سپریم کورٹ مودی حکومت پر برہم

نئی دہلی :  بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے طویل احتجاج کے خاتمہ کیلئے مودی سرکارکے ٹھوس اقدامات نہ کرنے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ان قوانین کو انا کا مسئلہ کیوں بنا رہی ہے ،عدالت نے بحران کو ڈیل کرنے…

قطر-سعودی عرب کے درمیان سرحد تین سال بعد کھول دی گئی

قطر اور سعودی عرب نے ساڑھے تین سال سے جاری تنازع کے خاتمے کے تاریخی معاہدے کے بعد زمینی رابطہ بحال کرتے ہوئے سرحد کھول دی۔ قطری ذرائع کا کہنا تھا کہ دوحہ سے 120 کلومیٹر جنوب میں ابو سمرہ سرحد پر ٹریفک کی روانی ہفتے کی صبح سویرے شروع ہوگئی۔…

بھارت سلامتی کونسل کی اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی لینے میں ناکام ہوگیا

سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک کا مؤقف ہے کہ بھارت کمیٹی کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرسکتا تھا۔ بھارت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے منہ کی کھانی پڑگئی ہے اور اس کی ناکامی کا تسلسل بھی جاری ہے، اس بار اسے  سلامتی کونسل میں ناکامی کا سامنا…

ٹرمپ کاٹوئٹر اکائونٹ مستقل معطل کردیاگیا

واشنگٹن :  تاہم ان کے مواخذے کی توثیق سے انکار کر دیا۔ ریاست ڈیلاویئر میں رپورٹروں سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ انہوں نے صدارتی انتخاب اس لئے لڑا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ ٹرمپ صدارت کیلئے موزوں نہیں ۔ یہ بات آج نہیں بلکہ گزشتہ ایک سال سے کہہ…

کولمبیا: رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک، 4 زخمی

کوکوٹا : کولمبیا کے رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کولمبیا کے شہر کوکوٹا میں آگ لگنے سے تین گھر اور چھے گاڑیاں بھی جل کر راکھ ہو گئیں۔ مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان…

انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے بوئنگ طیارے کے گرنے کی جگہ تلاش کر لی گئی

جکارتہ : انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے بوئنگ طیارے کے گرنے کی جگہ تلاش کر لی گئی۔ بحریہ کے غوطہ خوروں اور دس بحری جہازوں کو سائٹ پر تعینات کر دیا گیا۔ جکارتہ پولیس کے مطابق وہ سمندر سے ملنے والی اشیا کا جائزہ لے رہے ہیں، ایک بیگ سے مسافروں…

مودی سرکار کسانوں کا عزم توڑنے میں ناکام، ہریانہ، پنجاب اور دلی میں دھرنے جاری

نئی دہلی : بھارت میں مودی سرکار کسانوں کاعزم توڑنے میں ناکام ہو گئی، ہریانہ، پنجاب اور دلی میں کسانوں کے دھرنے جاری ہیں، 26 جنوری کے بڑے مظاہرے کے لیے تیاریاں بھی جاری ہیں۔ بھارت میں کسانوں کا مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کے خلاف احتجاج جاری، 26…