Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امريکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے، شمالی کوریا
شمالی کوريا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امريکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے جس کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنائیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے حکمران پارٹی کے اجلاس سے خطاب…
انڈونیشیا : ابو بکر بشیر رہا ، بالی بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا رہا
جکارتہ : 82 سالہ ابو بکر کو صحت جرم سے انکار اور اپیل پر رہائی ملی ،ابوبکر2011 سے جیل میں بند تھے اور 15 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے ۔انہیں دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا رہا۔
اقوام متحدہ غلط معلومات پر این جی اوز کیخلاف اقدام کرے :پاکستان
نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز این جی اوز سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی کے چیئرمین محمد سلام آدم کو بھیجے گئے خط میں یورپی یونین کی آزاد اور غیر منافع بخش تنظیم ڈس انفو لیب کی چونکا دینے والی رپورٹ…
ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ,ایٹمی بٹن سے دور رکھیں ,ایوان نمائندگان کی سپیکر کا فوجی سربراہ سے…
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل مارک ملی سے رابطہ کر کے کہا کہ ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ،صدر کوایٹمی بٹن سے دور رکھیں اوراس بات کو یقینی بنائیں کہ بد حواس ٹرمپ صدارت کے آخری ایام میں…
بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک، مذاکرات کا 8واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا
نئی دلی : مودی سرکار کے تمام حربے ناکام ہوگئے، بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک جاری ہے، مذاکرات کا 8 واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا۔
کسانوں کی احتجاجی تحریک نے مودی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ حکومت نے کسانوں کے مسئلے کو حل کرنے…
کورونا ٹیسٹ کے بغیر برطانیہ پہنچنے پر 500 پانڈ جرمانہ دینا ہو گا
بر طانیہ(ویب ڈیسک )کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر حکومت نے برطانیہ آنے والے تمام افراد کے لیے کورونا کا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔برطانوی شہریوں سمیت برطانیہ آنے والے دیگر افراد کے لیے روانگی سے 72 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہو گا،…
ایران میں بھی سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایران (ویب ڈیسک ) اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دہشتگردی کے خلاف ہم آواز ہوتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سانحہ مچھ کی مذمت کی۔
پاکستانی سرحد کے قریب واقع ایران کے شہر زاہدان میں شیعہ اور…
چین نے عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کو داخلے کی اجازت نہ دی
بیجنگ : 10ماہرین پر مشتمل ٹیم نے بیجنگ پہنچنا تھا،چین نے ا ٓخری وقت میں ویزا دینے سے انکار کیا جس پر عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہاکہ اس اقدام سے بڑی مایوسی ہوئی ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ انہیں منصوبے کے مطابق داخلے کی…
سعودی عرب : نصابی کتب میں تبدیلی، یہودیوں کیخلاف مواد نکال دیا گیا
ریاض : سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے تحت نصابی کتب میں سے یہودیوں کے خلاف زیادہ تر مواد یا تو ہٹا دیا گیا ہےیا پھر الفاظ کی شدت کم کر دی گئی ہے۔
اس سعودی پالیسی کا مقصد رواداری کو فروغ دینا ہے۔ دنیا بھر میں…
بھارتی کسانوں اور مودی سرکار میں ڈیڈ لاک برقرار، ٹریکٹر مارچ دلی کی جانب رواں دواں
دلی : بھارتی کسانوں اور مودی سرکار میں مذاکرات ڈیڈ لاک برقرار ہے، ہزاروں کاشتکاروں نے ٹریکٹر مارچ کرتے ہوئے لوگوں کو دلی دھرنے میں شرکت کی دعوت دی، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
بھارت میں متنازع قوانین کے خلاف سراپا…
