Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کو بغاوت کا ذمہ دار قرار دیدیا
واشنگٹن : امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو بغاوت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔
اپنے خطاب میں امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، مظاہروں کا ڈرامہ امریکی عوام کی حقیقی نمائندگی نہیں۔…
ٹرمپ کا متنازعہ بیان: امریکی صدر کا ٹویٹر اکاؤنٹ 12 گھنٹے کیلئے معطل
واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ بیان پر ٹویٹر انتظامیہ نے امریکی صدر کا ٹویٹر اکاؤنٹ 12 گھنٹے کیلئے معطل کر دیا۔ ٹویٹر انتظامیہ کے مطابق امریکی صدر کے آج تین ٹویٹ ڈیلیٹ کئے گئے، اگر ٹرمپ باز نہ آئے تو ٹویٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کر دیا…
افغانستان کا مچھ واقعے میں جاں بحق 3 افراد کی لاشیں حوالے کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد / کابل: افغان قونصل جنرل نے وزارت خارجہ کو خط میں کہا ہے کہ مچھ میں تین افغانیوں کی میتیں افغانستان کے حوالے کی جائیں۔
افغان قونصل جنرل نے پاکستانی وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مچھ میں ہونے والے…
امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش
امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ریپبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ایری زونا سے منتخب ہونے والے کانگریس کے رکن اینڈی بگس نے 117 ویں کانگریس میں پاکستان…
برطانوی وزیراعظم نے بھارت کے یوم جمہوریہ میں شرکت سے معذرت کرلی
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا دورۂ بھارت ملتوی کرتے ہوئے یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں شرکت سے بھی معذرت کرلی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کو رواں ماہ بھارت کے دورے پر جانا تھا اور بھارتی…
بھارت:پولیس اہلکار کی افسر بیٹی کو سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
نئی دلی : آندھرا پردیش کے شہر تروپتی میں پولیس کے سرکل انسپکٹر شیام سندر کو اس وقت اپنی بیٹی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) جسی پرشانتی کو سلیوٹ مارنا پڑا جب وہ پولیس کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچیں۔پرشانتی نے انجینئرنگ کی…
سعودی پابندیاں ختم : قطر کے 4 ممالک سے تعلقات بحال، معاہدے پر دستخط
ریاض : سعودی عرب اور قطر کا3سال سے جاری تنازع ختم ،ریاض حکومت نے قطر پر عائد فضائی اور زمینی پابندیاں ختم کر دیں،خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کا اکتالیسواں سالانہ اجلاس گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر العُلا میں منعقد ہوا،اجلاس میں امیر قطرشیخ…
امریکا سے کشیدگی:ایران کاسینکڑوں ڈرونز کیساتھ جنگی مشقوں کا اعلان
تہران : ایرانی وزارت دفاع نے سینکڑوں مسلح ڈرون طیاروں کی فوٹیج جاری کرتے ہوئے کہاکہ مشقوں کا مقصد امریکا کو واضح پیغام دینا ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا خطرناک نتیجہ نکلے گا۔
’’ مجھے جتوادو ‘‘ ٹرمپ کا عہدیدار پر دھاندلی کیلئے دباو
واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے ریاست جارجیا میں جوبائیڈن کی فتح کو ہار میں بدلنے کیلئے ریاست کے سیکرٹری پر دباو ڈالا اور انہیں اس کام کے لیے منانے کی کوشش کی،دونوں کے مابین ہونیوالی ٹیلیفونک گفتگو کی ریکارڈنگ امریکی اخبار نے جاری کردی۔اس…
پرتشدد پالیسیوں کے باعث اسرائیلی فوج میں شمولیت سے انکار کرنے والی یہودی لڑکی
قابض ملک اسرائیل کے ہر مرد و خاتون بالغ شخص سے اُمید کی جاتی ہے کہ وہ زندگی میں کم از کم ایک بار فوج میں شمولیت اختیار کرکے نہ صرف جنگی تربیت حاصل کرے گا بلکہ وہ وطن سے محبت کو بھی قریب سے سیکھے گا۔
تاہم نئی نسل کے کچھ یہودی نوجوان ایسے…
