Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغانستان،حملوں میں 23ہلاک،دوحہ میں آج مذاکرات

کابل :  افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور آج سے دوحہ میں شروع ہوگا،افغانستان میں تشدد کے مختلف واقعات میں 23 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔غزنی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تین فوجی قتل کردئیے ۔بلخ صوبے کے شہر مزار شریف میں…

امریکی کانگریس کے نئے ارکان نے حلف اٹھالیا،نینسی پلوسی پھر سپیکر منتخب

واشنگٹن :  یہ عہدہ امریکا میں طاقت ور ترین سیاسی عہدوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے ، سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے بھی عہدوں کا حلف اٹھا لیا ،واضح رہے کہ سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی میں سے کسی کے بھی اکثریت میں ہونے کا فیصلہ…

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم کے باعث 6 ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ

لندن : برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم کے باعث 6 ہفتے کا لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مہلک وائرس کی نئی قسم میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، تمام اسکولز بند کر کے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ برطانیہ میں…

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی مچھ دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

اسلام آباد : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مچھ دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ یو این جنرل اسمبلی کے صدر نے بھی پاکستان میں ہونی والی دہشتگردی کی سخت الفاظ میں…

شاہ سلمان کی نواز شریف کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی پیشکش

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے پر کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا، ان کیلئے مناسب، باعزت اور قانونی آپشن موجود ہیں، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو سعودی عرب آنے اور ملاقات کی دعوت کا…

بھارت،شمشان گھاٹ کی چھت گرگئی،25ہلاک

غازی آباد :  بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے مراد نگر میں شمشان گھاٹ کی چھت گرنے سے 25افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ۔چھت اس وقت گری جب ایک شخص کی آخری رسومات ادا کی جارہی تھیں،اس وقت 50 سے زائد افراد وہاں جمع تھے ،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اجے…

کابل :بچیوں سے زیادتی کے واقعات،بھارتی گروہ ملوث

کابل :  افغانستان میں دہشتگردی کے ساتھ ساتھ بھارت کی غیر اخلاقی سرگرمیاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔کابل میں کم سن بچیوں سے جنسی زیادتی کے گھناؤنے فعل میں بھارتی گروہ ملوث نکلا،بھارتی شہری دیپ ڈیسائے کوگرفتار کرلیاگیا۔ا فغان پولیس کے مطابق…

قاسم سلیمانی کی برسی،بغداد میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ،امریکا مردہ باد کے نعرے

بغداد :  اتوار کی صبح بغداد میں ایئر پورٹ کے قریب ہزاروں افرادنے جائے شہادت کا دورہ کیا اور فاتحہ خوانی کی،مظا ہرین نے جائے شہادت پر موم بتیاں جلائیں اور شہدا سے عقیدت کا اظہار کیا۔بغداد میں تحریرسکوائر پر ہزاروں افراد جمع ہوئے ،کالے…

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، پولیس کا وحشیانہ تشدد، کئی مظاہرین زخمی

نئی دہلی :  بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے، ظالم بھارتی پولیس نے دلی جانے والوں پر وحشیانہ تشدد کرکے کئی مظاہرین زخمی کر دیئے، کسان رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گے تو 26 جنوری کو بھارت کے یوم ِجمہوریہ پر ریلیاں نکالی…

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مچھ میں 11 کان کنوں کے قتل کی مذمت

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 کان کنوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں  آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری…