Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

طالبان حملے روکنے پر آمادہ نہیں، افغان مذاکرات کار

کابل : طالبان سے مذاکرات کرنے والے افغان حکومتی وفد میں شامل ایک رکن حافظ منصورنے کہا ہے کہ طالبان کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ لڑائی کے ذریعے اقتدار حاصل کیا جا سکتا ہے جو خطرناک ذہنیت ہے، طالبان حملے روکنے پر آمادہ نہیں۔ حافظ منصور کے…

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ کے سرکی قیمت مقرر کردی گئی

نئی دہلی :  موہالی میں نامعلوم شخص نے امریندر سنگھ کے سر کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق ایک پوسٹرلگایا ہے ،اس پوسٹر میں درج ہے کہ وزیراعلیٰ کوقتل کرنے والے شخص کو 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، پولیس نے پوسڑ قبضہ میں لیتے ہوئے نامعلوم افراد کے…

ایران کا یورینیم کی افزودگی 20 فیصد بڑھانے کا عندیہ

ایران نے یورینیم کی افزودگی 20 فیصد بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری نگراں کے ادارے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق اپنا ارادہ ظاہر کردیا۔ ویانا میں مقیم ایک سفارت کار نے بتایا…

یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری، 5 خواتین جاں بحق

 یمن کے ساحلی شہر کے ایک ہال میں شادی کی تقریب کے دوران بمباری کے نتیجے میں 5 خواتین جاں بحق اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں ایئرپورٹ روڈ پر واقع المنصور ہال میں شادی کی تقریب…

صدر ٹرمپ انصاف سے ماورا نہیں، ایرانی چیف جسٹس

تہران  :  صدر ٹرمپ بھی انصاف سے ماورا نہیں۔ تہران یونیورسٹی میں ایک اجتماع سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ قاتلوں (صفحہ4بقیہ نمبر16) کو انتقام کا سامنا کرنا ہو گا، کوئی یہ فرض نہ کرے کہ بطور امریکی صدر جنہوں نے قتل کا حکم دیا تھا، انصاف سے…

امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لداخ میں بھارتی فوج کی ناکامی کا پول کھول دیا

لاہور : امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لداخ میں بھارتی فوج کی ناکامی کا پول کھول دیا، چین کے ساتھ کشمکش میں انڈین آرمی کو لینے کے دینے پڑ گئے، بھارت چین کو پیچھے دھکیلنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، بدترین معیشت والا ملک طویل جنگ لڑنے کے قابل…

یورپی یونین سے علیحدگی، برطانوی وزیراعظم کے والد کا فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان

لندن:  برطانیہ کی یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ یورپین رہوں گا، دراصل میری والدہ کی پیدائش فرانس میں ہوئی تھی، اس لیے میں کچھ نیا…