Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ہندوستانی ہائی کمیشن کے ساتھ پاکستان میں 319 ہندوستانی قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ

اسلام آباد:  پاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قیدیوں کی فہرست 21 مئی2008 کے پاک بھارت…

یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد برطانیہ کے لیے ایک نئے عہد کا آغاز ہو گیا…

عالمی وقت کے مطابق رات 11 بجے برطانیہ نے یورپی یونین کے قوانین کی پاسداری کرنی بند کر دی اور ان کی جگہ سفر، تجارت، امیگریشن اور سیکیورٹی تعاون کے نئے ضوابط نافذ العمل ہوگئے ہیں۔ وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا کہ بریگزٹ کا طویل…

نیوزی لینڈ میں نئے سال 2021ء کا آغاز ہوگیا، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال کیا گیا، نئے سال کی خوشی میں آکلینڈ کے سکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے نیوزی لینڈ میں نئے سال کا استقبال…

بھارت:کسانوں کا احتجاج جاری مظاہرین فون ٹاورز پر غصہ نکالنے لگے

نئی دہلی :  حکومت کی بے حسی سے تنگ مظاہرین نے احتجاج کے دوران ٹیلی فون کے ٹاورز کو نقصان پہنچانا شروع کردیا ،ریاست پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں نے کئی علاقوں میں ٹیلی فون کے سینکڑوں ٹاورز کو نقصان پہنچایا ،اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا جعلی آپریشن ، 3نوجوان شہید

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جعلی آپریشن ،فائرنگ سے مزید 3نوجوان شہید کر دئیے گئے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں گزشتہ روز سرینگر میں 3کشمیری نوجوانوں کوتلاشی کے آپریشن کے دوران…

یمن : وزیراعظم اور کابینہ کے طیارے پر حملہ، ایئر پورٹ پر دھماکے، 26ہلاک،50زخمی

صنعا :  غیر ملکی میٖڈیا کے مطابق یمن کے وزیراعظم معین عبدالمالک اوران کی کابینہ کا ریاض سے آنیوالے طیارہ جونہی عدن ایئرپورٹ پر رکا تو ایک دھماکا ہو گیا،طیارے سے اترتے کئی وزرا واپس جہاز میں چلے گئے ،وزیر اطلاعات محمر الاریانی نے کہاکہ…

برطانیہ نے بھی بریگزٹ ٹریڈ ڈیل پر دستخط کر دئیے

لندن : برطانیہ نے بھی بریگزٹ ٹریڈ ڈیل پر دستخط کر دئیے، معاہدہ برطانوی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے سے موثر ہو گا، اب تجارت پر اضافی محصولات وصول نہیں کئے جائیں گے۔ یورپی یونین اور برطانیہ نے بریگزٹ تجارتی معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں، برسلز…

یوکرین طیارہ حادثہ: ایران نے لواحقین کیلئے فی کس 1 لاکھ 50 ہزار ڈالر مختص کر دیئے

تہران::  ایران نے یوکرین طیارہ حادثے میں ہلاک افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 1 لاکھ 50 ہزار ڈالر مختص کردیے۔ واضح رہے کہ ایران نے مبینہ طور پر یوکرین کا مسافر طیارہ مار گرایا تھا جس میں سوار تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ایرانی میڈیا کے…