Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کروشیا : 6.4شدت کا زلزلہ،5افراد ہلاک، متعدد زخمی
زغرب : کروشیا کے وسطی علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ ،6افراد ہلاک ،متعددزخمی ،کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔زلزلے سے زیادہ متاثر پٹرینیا نامی قصبہ ہوا جہاں متعدد مکانات اور عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں، کروشیا کے وزیراعظم نے متاثرہ قصبے کے دورے کے بعد…
چینی ارب پتی گیم ڈیویلپر کی زہر خورانی سے پر اسرار ہلاکت
لندن : برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے تصدیق کی ہے کہ 39 سالہ چینی ٹائیکون لِنکی کی کرسمس کے روز ڈرامائی طور پر موت ہوئی جو زہر کھانے سے انتقال کرگئے ۔لِنکی کی دولت اندازاً 1.3 بلین ڈالر ہے ۔
ایم ایل ون : فنانسنگ کی منظوری سے قبل اضافی گارنٹی نہیں مانگی : چین
بیجنگ : ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک منصوبے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہیں، اس منصوبے کا مستقبل کافی روشن ہے ۔ انہوں نے ایم ایل ون ریلوے لائن منصوبے کی فنانسنگ سے قبل پاکستان سے اضافی گارنٹی مانگنے کی خبروں کی…
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کا ویٹو کردہ دفاعی بل دوبارہ منظور کرلیا
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کا ویٹو کردہ دفاعی بل دوبارہ منظور کر لیا، سینیٹ سے منظوری کی صورت میں بل ٹرمپ کے دستخط کے بغیر قانون بن جائے گا۔
بل منظور ہونے کی صورت میں امریکی فوج افغانستان میں رک سکے گی، بل ایوان نمائندگان…
چینی حکام پر پابندیاں ، بل پر دستخط
واشنگٹن : نئے بل کے تحت اگلے دلائی لاما کے انتخاب میں تبت کے بدھوں کے معاملات میں مداخلت پر واشنگٹن چینی حکام پر پابندیاں لگا سکے گا۔
بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، پولیس بے بس
نئی دہلی : بھارت میں متنازع زرعی قوانین کےخلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مودی سرکار پھر مذاکرات کا جھانسہ دینے کوشش کر رہی ہے، مشرقی پنجاب میں کاشتکاروں نے کارپوریٹ سیکٹر کے منصوبوں پر کام روک دیا، پولیس بے بس نظر آئی۔
کسانوں کو تنگ کرنا…
مودی کیخلاف کسانوں کے مظاہروں میں شدت، دھرنے میں ایک اور کاشتکار کی خودکشی
نئی دہلی : مودی کےخلاف بھارت بھر میں کسانوں کے مظاہرے شدت اختیار کر گئے، دھرنے کے دوران ایک اور کسان نے خودکشی کرلی۔
متنازع زرعی قوانین کے خلاف بھارت میں کسانوں کے مظاہرے جاری ہیں، دلی اور اس کے ارد گرد کاشتکار ایک ماہ سے زائد عرصے سے…
شوہر نے شادی کی سالگرہ پر بیوی کو چاند کا ٹکڑا پیش کردیا
نئی دہلی : بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اجمیر شہرکے رہائشی دھرمیندر اجینا نے کہا کاریں اور زیورات تو سبھی لوگ تحفے میں دیتے ہیں لیکن میں نے نیویارک کی لونا سوسائٹی انٹرنیشنل فرم کے ذریعے ایک سال کی کوشش سے چاند پر پلاٹ خرید کر بیوی کو…
یمن :سعودی حمایت یافتہ نئی حکومت نے حلف اٹھا لیا
ریاض : یمنی صدر منصور ہادی اور جنوبی یمن کے علیحدگی پسندوں پر مبنی نئی حکومت بنی،یمن کے شمالی اور جنوبی علاقوں سے برابر تعداد میں وزرا شامل کیے گئے ۔ سعودی عرب نے امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی اتحادی حکومت کے قیام سے یمن میں2014 سے جاری…
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا مظاہرہ
مقبوضہ بیت المقدس : میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے لوگوں نے جمع ہو کر نعرے بازی کی ۔ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے ہوئے ،متعددمظاہرین کو گرفتار کر لیاگیا۔واضح رہے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کاایک مقدمہ بھی…
