Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں کالے قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، مودی کیخلاف شدید نعرے بازی
نئی دہلی : بھارت میں کالے قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے نریندر مودی کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور مودی کے پروگرام ‘ من کی بات’ کے دوران تھالیاں بجائیں۔
بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں کسانوں کے حق میں ریلی نکالی…
سال 2020 میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات
ریاستی اور غیر ریاستی عناصر کی جانب سے دہشت پھیلانے کی تاریخ 350 قبل مسیح سے بھی ملتی ہے جس کے بارے میں یونانی فلسفی اور مورخ زینوفون نے دشمن کے خلاف نفسیاتی جنگ کے بارے میں بہت کچھ لکھا، 42 قبل مسیح میں رومن شہنشاہوں ٹائمزیوس اور کیلیگولا…
انگلش فٹبال :آرسنل نے چیلسی کو3-1سے دبوچ لیا
لندن : انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 15ویں میچ ویک میں گزشتہ روز 4میچز کھیلے گئے ۔آرسنل نے چیلسی کو ایک کے مقابلے میں 3گول سے شکست دے دی ۔آسٹن ولانے کرسٹل پیلس کو 3-0سے قابو کرلیا ۔میچ کی خاص بات یہ رہی کہ فاتح ٹیم کو دوسرے ہاف میں 10کھلاڑیوں…
ٹرمپ قانونی بل سے متفق نہ ہو سکے لاکھوں امریکیوں کی مراعات کو خطرہ
واشنگٹن : امریکی قانون سازوں نے وبائی صورت حال سے نمٹنے کے لیے 23کھرب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی تھی جس کے تحت کوروناکی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے افراد اور متاثر ہونیوالے کاروباروں کیلئے 892ارب ڈالر رکھے گئے تھے ، صدر ٹرمپ نے کہا کہ…
جی سی سی اجلاس: سعودیہ کی رکن ممالک کو شرکت کی دعوت
ریاض : خلیج تعاون کونسل کا 41واں اجلاس 5جنوری 2021 کو سعودی دارالحکومت الریاض میں ہو گا،سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جی سی سی کے رکن ممالک کے لیڈروں کو سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی۔تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انہوں…
پولینڈکو بدلنے کے دعویدار سابق صدر مفلس ہو گئے
وارسا : پولینڈ کے نوبیل انعام یافتہ سابق صدر لیخ والینسا مفلس ہو گئے ۔
افغانستان: خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنیوالی کارکن فرشتہ کو قتل کر دیا گیا
افغانستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی معروف کارکن فرشتہ کوہستانی کو شمالی صوبہ کاپیسا میں ایک نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
وزارت داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے صحافیوں کو بتایا کہ صوبہ کاپیسا کے ضلع کوہستان میں ایک…
اسرائیل سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن فلسطین پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، ترک صدر
ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہش مند ہیں لیکن فلسطین کے معاملے پر وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسی ناقابل قبول ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے…
شام پراسرائيلی کے جنگی طیاروں کے میزائل حملے، 6 ہلاک
شام میں اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔
شام کے…
سعودی ولی عہد نے کورونا ویکسین لگوا لی
ریاض : سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیہ نے کہا کہ شہریوں اور غیرملکی رہائشیوں کو ویکسین فراہم کرنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی…
