Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے بعد 75 افراد کو حراست میں لے لیا
بھارتی حکومت نے علاقائی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد سیاسی بدامنی پھیلانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کم از کم 75 سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…
کیرالہ میں 21 سالہ طالبہ بھارت کی سب سے کم عمر میئر منتخب
بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر ترواننت پورم کے میئر کے لیے 21 سالہ آریہ راجندرن نے میدان مارلیا جس کے بعد وہ ہندوستان کی سب سے کم عمر میئر بن گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں شہر ترواننت پورم کی میونسپل کارپوریشن کے لیے ہونے…
مقبوضہ کشمیر :بلدیاتی الیکشن میں مودی مخالف اتحادکی برتری
سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں مودی مخالف سیاسی اتحاد کی برتری ،آزاد امیدوار 47نشستیں جیت گئے ،ڈی ڈی سی کے انتخابات میں حکومت مخالف اتحاد نے 280 میں سے 112 نشستیں حاصل کیں،الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا کہ 20 اضلاع میں تقریباً…
ٹرمپ کے بعد پانچویں مسلم ملک سے تعلقات کی امید مگروہ پاکستان نہیں :اسرائیل
تل ابیب : اس کا اعلان 20جنوری سے پہلے کیا جا سکتا ہے ۔
ٹرمپ کی جانے سے پہلے فیاضی، امریکی صدر نے مزید 3 افراد کو معافی دیدی
واشنگٹن : امریکی صدر کی طرف سے من پسند لوگوں کو معاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق مشیر اور انتخابی مہم کے منیجر کو معاف کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد کے والد اور انتخابی مہم کے منیجر کو معاف کر دیا۔ کمپین منیجر…
کسان احتجاج میں تیزی،مہاراشٹر سے نئی دہلی کی طرف مارچ
نئی دہلی : بھارتی دارالحکومت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں تیزی آگئی ،کئی ریاستوں میں کسانوں نے مطالبات کے حق میں دھرنا دیااور مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی کی،احتجاجی کسانوں نے مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف…
کووڈ 19 کی نئی قسم پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے، ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کردیا
چین میں کووڈ 19 کے سامنے آنے کے ایک سال بعد وائرس نے اپنے خصوصیات تبدیل کرلی ہیں اور اب یہ زیادہ منتقل ہونے والا بن گیا ہے جس نے ماہرین صحت کے خدشات کو بڑھادیا ہے کہ اب یہ برطانیہ سے پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے۔
تاہم انہیں یقین ہے کہ حال…
فرانس اور برطانیہ میں کورونا کے باعث لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دی گئیں
لندن : فرانس اور برطانیہ میں کورونا کے باعث لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دی گئیں، دونوں ممالک میں بحری، فضائی اور زمینی سفر آج سے دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہوگا۔
فرانس اور برطانیہ میں اشیا کی ترسیل کی بحالی کا معاہدہ بھی طے پاگیا،…
بھارت:کسانوں کااحتجاج جاری وزیر اعلیٰ ہریانہ کا قافلہ کا گھیراؤ
نئی دہلی : وزیر اعلیٰ ہریانہ کا قافلہ مظاہرین نے گھیر لیا،سرکاری گاڑیاں توڑ دیں۔رپورٹ کے مطابق حکومت نے کسان تنظیموں کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیدی
افغانستان میں 4دھماکے، 2خواتین ڈاکٹرز سمیت18افراد ہلاک
کابل : افغانستان کے مختلف علاقوں میں 4دھماکے ہوئے جن میں 2خواتین ڈاکٹرز سمیت18افرادہلاک ہوگئے ۔کابل میں منگل کی صبح دھماکے سے جیل میں کام کرنیوالی 2خاتون ڈا کٹرز سمیت 5 افرادہلاک ہوگئے ۔
