Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان مخالف پراپیگنڈا ‘برطانیہ میں بھارتی چینل کو 20ہزار پائونڈ جرمانہ
لندن : جرمانہ برطانیہ میں ٹی وی چینلز اور ریڈیو کے نگران ادارے آف کام کی جانب سے کیا گیا ہے
دنیا بھر میں کورونا سے مزید 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر، وائرس براعظم انٹارکٹیکا پہنچ گیا
نیویارک : دنیا بھر میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے، مہلک وائرس براعظم انٹارکٹیکا بھی پہنچ گیا۔
امریکا میں سب سے زیادہ 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے۔ برازیل میں 55 ہزار، برطانیہ میں 36 ہزار، روس میں 28 ہزار اور بھارت…
شام میں 2ہزار افغان جنگجو لڑرہے :ایرانی وزیر خارجہ
کابل : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہاہے کہ شام میں 2ہزار افغان جنگجو برسرپیکار ہیں،ہم نے کسی کو شام نہیں بھیجا وہ رضاکارانہ طور پرگئے ہیں
چینی صدر نے مغربی کمانڈ کے چینی سربراہ کو تبدیل کردیا
بیجنگ : بھارتی اخبار کے مطابق جنرل ژاؤ زونگ چی کو مشرقی لداخ میں سات ماہ سے جاری کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے ۔
نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے کوروناویکسین لگوالی
ڈیلاویئر : جوبائیڈن کو ڈیلاویئر کے کرسٹیاناہسپتال میں کوروناویکسین لگائی گئی۔نومنتخب امریکی صدر کا کہا تھا شہریوں میں کوروناویکسین کاخوف ہے ، ویکسین لگواناخطرناک نہیں فائدہ مندہے ،شہری ویکسین لگوائیں،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان میں معیشت بحالی، کوویڈ ویکسین کیلئے 900 ارب ڈالر کا پیکج منظور
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان نے کوویڈ سے متاثر معاشی صورتحال کو سہارا دینے اور ویکسین کی تقسیم کیلئے 900 ارب ڈالر کا پیکج منظور کر لیا۔
امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور کیا گیا پیکج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ 900 ارب ڈالر ویکسین…
وائرس کی نئی قسم کا خطرہ، کئی ممالک نے برطانیہ کے سفر پر پابندی عائد کردی
یورپی یونین کے متعدد ممالک اور کینیڈا نے برطانیہ کے سفر پر پابندی عائد کردی اور دیگر بھی ایسے ہی اقدام پر غور کر رہے ہیں تاکہ انگلینڈ کے جنوبی حصے میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو برصغیر تک پھیلانے سے روکا جاسکے۔
فرانس،…
بھارت میں آئندہ ماہ سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگا
بھارتی وزیر صحت ہرش وردھان نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری میں کسی بھی دن سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوجائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر صحت ہرش وردھان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مقامی سطح پر تیار کردہ کورونا ویکسین کا ٹرائل…
بھارت میں کسانوں کا احتجاج 26 ویں روز بھی جاری، مظاہرین کی آج بھوک ہڑتال
نئی دہلی : بھارت میں کسانوں کا احتجاج 26 ویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین آج بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔
دلی اور ہریانہ کی سرحد سنگھو بارڈر پر پریس کانفرس کرتے ہوئے کسان یونین کے لیڈر جگجیت سنگھ نے کہا کہ ان کے کارکن 25 سے 27 دسمبر تک سارے ہریانہ…
ویزا پابندی کورونا کے باعث لگائی:اماراتی وزیر خارجہ
ابو ظہبی : 12 ممالک کے شہریوں کے لئے وزٹ ویزے پر عارضی پابندی عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث لگائی گئی ہے ، امارات کے وزیر خارجہ نے یہ بیان پاکستانی وزیر خارجہ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے تناظر میں جاری کیا۔ جس میں یو اے ای کے…
