Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کعبہ شریف کادروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئرمنیر الجندی انتقال کر گئے

مکہ  : سعودی عرب کے چوتھے فرمانروا شاہ خالد بن عبدالعزیز نے 1397 ہجری میں بیت اﷲ کے اندر نماز ادا کی تھی جس کے بعد انہوں نے دروازہ خالص سونے سے تیار کرنے کی ہدایت کی تھی ۔ اس دروازے کو ڈیزائن کرنے کے لیے شام سے تعلق رکھنے والے ماہر منیر…

لندن:کورونا بحران , روایتی کرسمس منسوخ

نیویارک ، لندن :  دنیا بھر میں کورونا کا تیزی سے پھیلائو جاری ہے ، لندن میں کورونا بحران کے باعث روایتی کرسمس تقریبات منسوخ کردی گئیں۔دنیا بھر میں وبا سے اموات کی تعداد16لاکھ90ہزار تک پہنچ گئی جبکہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر7کروڑ65 لاکھ تک…

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، مودی حکومت کی مذاکرات کیلئے منتیں، ترلے

نئی دہلی :  دہلی میں کسانوں کا احتجاج 25 ویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین یو پی سے دلی کی سرحد غازی پور پہنچ گئے۔ مودی حکومت مذاکرات کے لیے منتیں کرنے لگی۔ کسان متنازع زرعی قوانین کو ہٹانے پر ڈٹ گئے۔ کسانوں کا احتجاج مودی کے لیے دردِ سر بن…

کسانوں کے خدشات دور کرینگے مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دئیے

نئی دہلی  :  مدھیہ پردیش میں کسانوں سے وڈیو خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا نئے زرعی قوانین میں اجناس کی کم از کم قیمت ختم کرنے سے متعلق خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، اس حوالے کسانوں کے خدشات دور کرنے کیلئے حکومت تیار ہے ۔

بھارت سی پیک سبوتاژکرنے کے درپے ، امریکی جریدہ

واشنگٹن  :  امریکی جریدے نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے عالمی برادری کی توجہ پاکستان میں بھارت کی طرف سے ہونے والی ریاستی دہشتگردی کی طرف مبذول کروائی،بھارت نے بڑی چالاکی کے ساتھ دنیا میں اپنے آپ کو دہشتگردی کے شکار ملک کے…

نائیجيريا: اغوا ہونے والے سکول کے 300 سے زائد طلبہ بازياب

نائیجیریا میں 6 دنوں تک قید میں رہنے والے اغوا شدہ 300 سے زیادہ سکولی بچوں کو حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ نائجیریا میں کاٹسینا ریاست کے گورنر امینو بیلو مساری نے سرکاری نشریاتی ادارے کو بتایا کہ اغوا شدہ 344 نائجیریائی سکولی بچوں کو حکومتی…