Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت: ضلع شیرانی کے جنگلات کی آگ پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 4 دسمبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی، نے ضلع شیرانی کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اور مؤثر کارروائی کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تقرری پر مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 4 دسمبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان، میر سرفراز بگٹی، نے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ان کی تقرری پر دلی مبارکباد پیش کی اور اسے ملکی دفاع، قومی سلامتی اور خطے میں امن کے لیے…

بلوچستان کے کھلاڑیوں کی بین الاقوامی کامیابی، سری لنکا میں دو گولڈ میڈلز

 کوئٹہ — 04 دسمبر 2025 بلوچستان کے پاور لفٹرز رشید خان جدون اور کاشف ریحان نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز جیت کر صوبے کا نام روشن کیا۔ مقابلے میں 58 ممالک کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ دونوں…

بارکھان میں سرکاری اراضی کا دورہ، ناجائز قبضہ روکنے کی ہدایات

بارکھان — 04 دسمبر 2025 ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو اور اسسٹنٹ کمشنر نے ریونیو عملے کے ہمراہ موضع بستی رحمتان نظر کی سرکاری اراضی کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دی کہ کسی بھی ناجائز قبضے کی سختی سے روک تھام کی جائے اور تمام سرکاری زمینوں کی…

پشین: غیر قانونی بھنگ کی فصل پر گرینڈ آپریشن، 35 ایکڑ سے زائد کاشت شدہ زمین تلف

 پشین — 04 دسمبر 2025 ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل برشور نوید احمد بلوچ کی سربراہی میں پشین کلی ملکیار میں منشیات کی ناسور کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران 35 ایکڑ سے زائد غیر قانونی بھنگ کی فصل تلف کی…

کوہلو ڈیری فارم کا تفصیلی معائنہ، انتظامی و پیداواری معیار میں بہتری کی ہدایت

 کوہلو — 04 دسمبر 2025 ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کبیر مزاری نے ڈیری فارم کا تفصیلی دورہ کیا اور جانوروں کی صحت، خوراک کی فراہمی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ مختلف باڑوں کا معائنہ کرتے ہوئے انہوں نے جانوروں کی…

بارکھان: ڈپٹی کمشنر کا لیویز تھانہ چچّہ کا دورہ، فورس کو الرٹ رہنے کی ہدایت

 بارکھان — 04 دسمبر 2025 ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو نے اسسٹنٹ کمشنر خادم حسین بھنگر کے ہمراہ لیویز تھانہ چچّہ کا تفصیلی دورہ کیا اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اہلکاروں کو ہدایت کی کہ موجودہ حالات کے تناظر میں مکمل…

نصیرآباد میں ربیع کینال ٹو کی بحالی تیز، ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی فراہمی میں بہتری متوقع

 نصیرآباد — 04 دسمبر 2025 محکمہ ایریگیشن نے ایگزیکٹو انجینئر فرید احمد پندرانی کی ہدایت پر ربیع کینال ٹو کے ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی کی بہتر فراہمی کے لیے بحالی کام تیز کر دیا ہے۔ چھتر ربیع پل آر ڈی-44 کے قریب پرانے سپر پیسج کو بھاری مشینری…

یونیورسٹی آف گوادر کی سنڈیکیٹ کا پانچواں اجلاس، اہم تعلیمی و انتظامی فیصلوں کی منظوری

 گوادر — 04 دسمبر 2025 یونیورسٹی آف گوادر کی سنڈیکیٹ کا پانچواں اجلاس پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ رجسٹرار ڈاکٹر دولت خان نے ایجنڈا آئٹمز پیش کیے، جن پر اراکین…

موسیٰ خیل میں سڑکوں کا وسیع جال بچھایا جائے گا — صوبائی وزیر

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ آئندہ تین برسوں میں موسیٰ خیل میں سڑکوں کا ایسا جال بچھایا جائے گا جو علاقے کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ “باتوں سے کچھ نہیں ہوگا، اب عملی کام دکھانا ہوگا۔” انہوں نے…