Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈیرہ بگٹی میں امن کی جانب اہم پیش رفت: 100 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈالے

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار) ڈیرہ بگٹی میں وڈیرہ نور علی چاکرانی بگٹی کے ہمراہ 100 سے زائد فراریوں نے سرنڈر کر کے ہتھیار ڈال دیے۔ حساس ادارے نے میر آفتاب بگٹی کی موجودگی میں ان سے پاکستان کے ساتھ وفاداری کا حلف لیا۔ میر آفتاب بگٹی نے اس اقدام کو…

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے پاکستان کے پہلے چیف آف…

کوئٹہ، 05 دسمبر 2025۔ ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تقرری پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ جنرل عاصم…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 5 دسمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں موسمیاتی تبدیلی، عوامی سہولیات، تعلیمی ترقی اور دفاعی امور سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ کابینہ نے چیف آف…

جھل مگسی/گنداواہ: سکلیجی کے پہاڑی علاقے سے سات افراد کے اغوا کی اطلاعات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جھل مگسی اور گنداواہ کے تحصیل گہیلا لاشار اور گاجان و شوران کے علاقوں سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ سکلیجی کے پہاڑی سلسلے میں سات افراد اغوا ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ افراد گاجان اور شوران کے واٹر چینل میں پانی کی کمی…

کوئٹہ کی ترقی بلوچستان کی مجموعی پیشرفت کی بنیاد ہے، سید امان شاہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ/کراچی: عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا آغاز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے ہوتا ہے، اس لیے شہر کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہونی…

تمام ترقیاتی منصوبوں کا میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے افتتاح کیا

انفارمیشن آفس، بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد پریس ریلیز حیدرآباد شہر کی تعمیر ترقی ہمارا نصب العین ہے،ہم نے اپنے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے شہر میں تعمیر وترقی کے کاموں کا ترجیحی بنیادوں پر آغاز کیا ہوا ہے ان خیالات کا اظہار میئر حیدرآباد…

جن شہریوں کو اپنا کیس جمع کروانا ہو یا زیرِ التواء کیس کے حوالے سے معلومات درکار ہوں، وہ وفاقی محتسب…

اطلاع برائے عوام جن شہریوں کو اپنا کیس جمع کروانا ہو یا زیرِ التواء کیس کے حوالے سے معلومات درکار ہوں، وہ وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی تشریف لائیں۔ دفتر کا پتہ: صحبت سرائے روڈ، لیویز لائن، سبی۔ مزید رہنمائی اور معلومات کے لیے دفتر کا عملہ…

لسبیلہ یونیورسٹی میں خواتین کے لیے انٹرپرینیوشب گالا اور مینا بازار کا انعقاد

اوتھل (رپورٹ-عزیز یوسفزئی)لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں دفترِ ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن  کے زیرِ اہتمام اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سے خواتین کے لیے انٹرپرینیوشب گالا اور مینا بازار منعقد کیا گیا۔ تقریب…

کوئٹہ میں غیر قانونی چھاپوں نے معاشی بحران کو سنگین بنا دیا، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں کسٹم، ایف سی اور پولیس کی جانب سے شورومز، گوداموں اور گاڑیوں کی پارکنگ ایریاز پر چھاپوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں نے لوگوں…

ڈپٹی کمشنر سبی کے والد کے انتقال پر سیاسی، سماجی رہنماوں اور صحافیوں کا تعزیتی پیغام

 کوئٹہ، 4 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر سبی، میجر (ریٹائرڈ) محمد الیاس کبزئی کے والد کے انتقال پر سیاسی، سماجی رہنماوں اور صحافیوں نے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی، پرنس آغا…