Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا
کوئٹہ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ بعض بالائی اضلاع میں رات کے اوقات میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کوئٹہ، ژوب، خاران، قلعہ عبداللہ،…
کوئٹہ میں نیا بڑا ٹراما سینٹر تکمیل کے قریب ہے: وزیر اعلیٰ بگٹی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ | 11 دسمبر 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کے روز اسپینی روڈ پر زیر تعمیر نیو ٹراما سینٹر کا دورہ کیا، جہاں صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ، سیکرٹری صحت مجیب الرحمن پانیزئی اور سیکرٹری مواصلات…
ایریگیشن نصیرآباد کے مغوی ڈرائیور غلام حسین مینگل کی فوری بازیابی کا مطالبہ
نصیرآباد | 10 دسمبر
نصیرآباد — پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بلوچستان میر محمد امین عمرانی نے حکومت بلوچستان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ ایریگیشن نصیرآباد کے مغوی ڈرائیور غلام حسین مینگل کو فوری طور پر بازیاب…
زراعت آفس نصیرآباد میں گندم کی بہتر پیداوار کے لیے تربیتی پروگرام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد | 10 دسمبر
نصیرآباد — ان سروس ٹریننگ اکیڈمی کوئٹہ کے زیر اہتمام زراعت آفس نصیرآباد میں گندم کی بہتر اور معیاری پیداوار کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں محکمہ زراعت کے افسران، فیلڈ اسٹاف…
پیرا میڈیکل اسٹاف استامحمد کے انتخابات، معشوق علی جمالی بلا مقابلہ صدر منتخب
استا محمد۔رپورٹ عبداللہ مگسی۔
استا محمد میں پیرا میڈیکل اسٹاف کے انتخابات کے سلسلے میں آج سردار یار محمد جمالی میموریل ہسپتال (لیبر ہسپتال) میں کاغذاتِ نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا عمل مکمل کیا گیا۔ مقررہ وقت تک صرف ایک ہی امیدوار معشوق…
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں مقامی افراد کو دہکتے انگاروں پر چلانے کے المناک اور…
کوئٹہ، 10 دسمبر
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں مقامی افراد کو دہکتے انگاروں پر چلانے کے المناک اور انسانیت سوز واقعہ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری اور قانونی…
ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر خاران کے ڈائریکٹر کیمپس میڈم تسنیم عمران کی سربراہی میں ٹی ٹی سی وفد نے کمشنر…
خاران 10 دسمبر 2025: ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر خاران کے ڈائریکٹر کیمپس میڈم تسنیم عمران کی سربراہی میں ٹی ٹی سی وفد نے کمشنر رخشان ڈویژن محبوب آحمد سے انکے آفس میں ملاقات کی،
ملاقات میں ڈائریکٹر کیمپس میڈم تسنیم عمران نے کمشنر رخشان ڈویژن محبوب…
ضلعی محکمہ صحت نے ڈبلیو ایچ او اور دیگر مختلف اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے…
گوادر – ضلعی محکمہ صحت نے ڈبلیو ایچ او اور دیگر مختلف اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے ایک آگاہی و تربیتی سیشن کا انعقاد کیا، جس میں میڈیا کے نمائندگان، مختلف محکموں کے اہلکار اور محکمہ تعلیم کے عملے نے شرکت کی۔اس سیشن کا…
ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی، ڈاکٹر مرشد دشتی نے ایم اینڈ ای آفیسر کے ہمراہ تحصیل پسنی اور تحصیل اورماڈہ…
گوادر – ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی، ڈاکٹر مرشد دشتی نے ایم اینڈ ای آفیسر کے ہمراہ تحصیل پسنی اور تحصیل اورماڈہ کے دور دراز بی ایچ یوز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس دورے میں بی ایچ یو چربندر، بی ایچ یو کلمت، اور بی ایچ یو بسول شامل تھے۔
دورے کے…
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو حکومت بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی کی…
تربت10 دسمبر2025 ۔سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو حکومت بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس کمشنر مکران آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مکران ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ ،…
