Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبے میں کولڈ اسٹوریج اور ویلیو ایڈیشن/فروٹس پروسیسنگ پلانٹس کے لیے بزنس پلان کی تیاری و ترقی سے…
کوئٹہ 14جنوری ۔صوبے میں کولڈ اسٹوریج اور ویلیو ایڈیشن/فروٹس پروسیسنگ پلانٹس کے لیے بزنس پلان کی تیاری و ترقی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکرٹری زراعت بلوچستان نور احمد پرکانی نے کی۔اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری زراعت محمد انیس…
جمعیت علما اسلام عوامی مفادات اور تاجر حقوق کے تحفظ کیلئے سرگرم
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنماں نے کہا کہ عوام اور تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ کو اپنی اولین ترجیح سمجھتے ہیں۔ انہوں نے تمام پارٹیوں کی کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں پر فوری اور عملی عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا۔ جے یو آئی نے کہا…
پنجگور میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
پنجگور: ضلعی انتظامیہ اور ایف سی کی جانب سے چیدگی بارڈر میں کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس کی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر افتخار ظہیر نے کی۔ شہریوں نے تعلیم، صحت، سڑکوں، واٹر سپلائی اور بارڈر کاروبار سے متعلق مسائل اٹھائے۔ افسران نے مسائل کے فوری حل…
کوئٹہ ریلوے کالونیوں اور اسٹیشنز میں پانی کی شدید قلت
کوئٹہ: پاکستان ریلوے ورکرز یونین (اوپن لائن) نے کوئٹہ ڈویژن کے ریلوے کالونیوں اور اسٹیشنز میں پینے کے پانی کی شدید کمی پر تشویش ظاہر کی۔ ملازمین، ان کے اہل خانہ اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ یونین نے فوری پانی کی فراہمی، ناکارہ لائنز…
سابق میئر کوئٹہ کا اسلامی حکمرانوں کی خاموشی پر شدید ردعمل
کوئٹہ: تحریک انصاف کے کارکن اور سابق میئر کوئٹہ رحیم کاکڑ عمر فاروق نے مسلم ممالک میں عالمی طاقتوں کی مداخلت اور عدم استحکام پر شدید تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے غزہ میں مظالم اور ایران میں انتشار کی مثالیں دیتے ہوئے اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو…
ڈیرا اللہ یار میں گرینڈ الائنس کی احتجاجی ریلی، ٹریفک معطل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
14 جنوری 2026
ڈیرا اللہ یار: گرینڈ الائنس کی جانب سے ڈی آر اے اور دیگر دیرینہ مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی میں ڈیرا اللہ یار اور اوستا محمد کے سینکڑوں سرکاری ملازمین نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت سجاد حسین رند اور علی بخش…
اوتھل، گورنمنٹ بوائز ماڈل اسکول کی عمارت زبوں حالی کا شکار
اوتھل: گورنمنٹ بوائز ماڈل اسکول گوٹھ گلانی کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے، جہاں 400 سے زائد طلبہ زیرتعلیم ہیں۔ دو کمرے ناقابل استعمال ہیں اور باقی کی چھتیں بھی خطرناک حالت میں ہیں۔ طلبہ اور اساتذہ ٹینٹ اور عارضی سایبان میں پڑھنے پر مجبور…
بلوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب ضلعی و تحصیل کابینہ کو مبارکباد
خالق آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماں نے نومنتخب ضلعی صدور، جنرل سیکریٹریز اور تحصیل کابینہ کو کامیاب انتخاب پر مبارکباد پیش کی۔ رہنماں نے پارٹی کی عوامی فلاح، ترقی اور خوشحالی کے عزم کو دہرایا اور توقع ظاہر کی کہ نومنتخب کابینہ عوامی…
چھتر میں تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے اقدامات جاری
چھتر: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جاوید شریف عمرانی نے تحصیل چھتر کے اسکولوں میں نظم و ضبط، اساتذہ کی حاضری اور طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی ترقی کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کلاس رومز اور تدریسی عمل کا جائزہ لیا اور اساتذہ کو تدریس اور طلبہ…
کوہلو پولیس کی بروقت کارروائی، چوری شدہ گاڑی برآمد، ملزم گرفتار
کوہلو: ایس پی کوہلو طیب اقبال کی ہدایت پر ایس ایچ او جمعہ خان مری کی قیادت میں پولیس ٹیم نے چوری شدہ بروبکس گاڑی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گاڑی کے مالک قادر بخش نے پولیس کی فوری کارروائی پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس سے عوام کا…
