Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلات میں کھلی کچہری، عوامی مسائل پر کھل کر گفتگو

 قلات — اسسٹنٹ کمشنر قلات طاہر سنجرانی کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام نے براہِ راست اپنے مسائل پیش کیے۔ کھلی کچہری میں بجلی لوڈشیڈنگ، امن و امان، صحت سہولیات، تجاوزات، چوری و ڈکیتی، گیس کی عدم…

قلات: شاہی خاندان میں سوگ، پرنس آغا یحییٰ جان احمدزئی کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026 قلات — پرنس آغا یحییٰ جان احمدزئی کی صاحبزادی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسیٰ جان احمدزئی کی بھتیجی تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق…

سبی میں فائرنگ کا واقعہ، معلمِ قرآن خاتون جاں بحق

سبی — سبی میں اسکول کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معلمِ قرآن خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ دوسری جانب واشک میں سرکاری ادویات کی…

جیکب آباد میں بدامنی عروج پر: غلام شاہ روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کی بڑی واردات، ٹھل میں شہری سڑکوں پر نکل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد (رپورٹ: عبدالباقی) | 15 جنوری 2026 جیکب آباد میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر پر شہری عدم تحفظ کا شکار ہو گئے۔ تحصیل گڑھی خیرو کے غلام شاہ روڈ پر تھانہ محمد پور کی حدود میں 15 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے ناکہ بندی کر کے…

ڈیرہ مراد جمالی میں عوامی مسائل کے خلاف 18 جنوری کو احتجاجی ریلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی: جمعیت علماء پاکستان کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ عبدالحکیم انقلابی نے اعلان کیا ہے کہ 18 جنوری بروز اتوار مزدور چوک ڈیرہ مراد جمالی سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ریلی کا مقصد…

پاک فوج کے جوان بلاول تھہیم کی نمازِ جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ ادا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: پاک فوج کے جوان بلاول تھہیم ولد شمن علی تھہیم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں گوٹھ میرحسن میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں پاک فوج کے افسران، ایف سی ونگ 114 کے کمانڈر کرنل رضوان علی طیب،…

ڈیرہ مراد جمالی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل شہید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی: شہر کے سٹی تھانہ کی حدود ہائی اسکول روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل علی گوہر مگسی کو شہید کر دیا۔ واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی…

براہوئی ادب کے محسنوں کو خراجِ عقیدت، ڈیرہ مراد جمالی میں ادبی سیمینار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  ڈیرہ مراد جمالی: اکادمی ادبیات پاکستان کے صوبائی ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالقیوم بیدار نے کہا ہے کہ بابو نور محمد پروانہ اور علامہ جوہر براہوئی براہوئی زبان و ادب کی تاریخ کے روشن باب ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

نصیرآباد: اشتہاری و مفرور ملزمان کے ریکارڈ کی بروقت درستگی کیلئے اہم اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن (ر) عاصم خان اور ایڈیشنل ایس پی نصیرآباد محمود احمد نوتیزئی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پی ڈی ایس پی لیگل نصیرآباد عبدالعزیز بھنگر کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع…

ضلع صحبت پور میں پیٹرول پمپس کی بندش غریب دشمن اقدام، میر اظہار حسین کھوسہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  نصیرآباد: سابق صوبائی وزیر میر اظہار حسین خان کھوسہ نے ضلع صحبت پور اور اس کی تحصیلوں فریدآباد، مانجھی پور، پہنور اور حیرالدین میں پیٹرول پمپس کی بندش کو سنگین ناانصافی قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے…