Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ایران میں کشیدگی، مزید 51 پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچ گئے
گوادر: ایران میں کشیدگی کے باعث پھنسے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ تازہ مرحلے میں زنجان اور المصطفی یونیورسٹی کے 51 طلبہ و طالبات گوادر کے راستے وطن پہنچے، جن میں 27 طلبہ اور 24 طالبات شامل ہیں۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے واپس…
چمن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگئے لواحقین اور سیاسی جماعتوں کا شدید…
چمن( سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف ) چمن میں گزشتہ رات دو مختلف واقعات میں ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور دوسرا شخص زخمی ہوگئے جبکہ موبائل فون اور نقدی چھیننے کے خبریں بھی ملے ہیں چمن میں آمن و آمان اور گزشتہ رات…
استا محمد پریس کلب انتخابات 2026 پر صحافی برادری میں جوش و خروش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد: استا محمد پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی صحافی برادری میں بھرپور جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔
مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ یہ انتخابات پریس کلب کو مزید فعال اور مضبوط بنانے میں اہم…
سونا خان جمالی نے استا محمد پریس کلب کے صدارتی امیدوار کے طور پر کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد: استا محمد پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات 2026 میں صدر کے امیدوار نوجوان صحافی سونا خان جمالی نے اپنے حمایتی ساتھیوں کے ہمراہ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین سے کاغذاتِ نامزدگی فارم وصول کر لیے۔
اس موقع پر صحافی…
استا محمد پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات 2026 کا آغاز، کاغذاتِ نامزدگی کا اجراء مکمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد: استا محمد پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات 2026 کے سلسلے میں کاغذاتِ نامزدگی کے اجراء کا مرحلہ مکمل ہو گیا، جس کے ساتھ انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
الیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد رفیق پندرانی اور…
بلوچستان: اے این ایف کی کارروائیوں میں 55 کلو منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 14 جنوری:
اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف دو کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 55 کلوگرام منشیات برآمد کر لی، جن کی مالیت 6 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی…
بلوچستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین
کوئٹہ، 13 جنوری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع قلات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ فورسز نے پیشہ ورانہ مہارت اور قومی جذبے کے ساتھ دشمن کے ناپاک عزائم…
موسٰی خیل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی
موسٰی خیل، 13 جنوری: ایس پی موسٰی خیل کلیم اللہ کاکڑ کی قیادت میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو اہم ملزمان گرفتار کیے۔ کارروائی کے دوران 10 کلوگرام چرس، 260 گرام چرس اور 70 گرام افیون برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…
صوبائی وزیر منصوبہ بندی کی کالج میں طلبہ و طالبات سے ملاقات
تربت، 13 جنوری: صوبائی وزیر ظہور احمد بلیڈی نے شہید ذاکر بلوچ ڈگری کالج، ہوشاب کا دورہ کیا۔ وزیربرائے منصوبہ بندی نے طلبہ و طالبات کے ساتھ انٹرایکٹو سیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کی تربیت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
صوبائی وزراء کی جانب سے تعزیت کے بیانات
کوئٹہ، 13 جنوری: صوبائی وزراء راحیلہ حمید خان درانی، بخت محمد کاکڑ، ظہور احمد بلیڈی اور دیگر رہنماؤں نے رپورٹر حماد علی کے بھتیجے کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ رہنماؤں نے سوگوار خاندان کے ساتھ…
