Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچ کلچر ڈے آرگنائزر کمیٹی استا محمد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 2 مارچ کو منایا جانے…

بلوچ کلچر ڈے آرگنائزر کمیٹی استا محمد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 2 مارچ کو منایا جانے والا بلوچ کلچر ڈے ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہم…

کوئٹہ: زرغون روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبوں کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے جائزہ لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 01 مارچ 2026: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و منصوبہ بندی، زاہد سلیم، نے اتوار کی شب صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے زرغون روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے موقع پر موجود حکام سے منصوبوں کی پیش…

گورنر بلوچستان کا آیت اللہ خامنہ ای کے انتقال پر اظہار افسوس، پرامن احتجاج پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم مارچ 2026 جعفر خان مندوخیل نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور خطے میں حالیہ کشیدگی کو پاکستان سمیت امتِ مسلمہ کے لیے تشویش ناک قرار دیا ہے۔ ایک…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم مارچ 2026 میر سرفراز بگٹی نے مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے انتقال کو اہل خانہ کے لیے ناقابلِ تلافی…

ایران کی حمایت، قومی اتحاد اور بلوچستان میں امن ناگزیر قرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم مارچ 2026 شاہد رند، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر سفارتی اور اخلاقی فورم پر ایران کی مکمل حمایت کی اور اقوام متحدہ میں بھی ایران کے خلاف حملے کی واضح الفاظ میں…

صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر وزیر کا تعزیتی بیان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 1 مارچ 2026: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر نے کہا…

صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر وزیر کا تعزیتی بیان

کوئٹہ، 1 مارچ 2026: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے صوبائی مشیر برائے کھیل مینا مجید کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر نے کہا کہ والدین کا…

ڈی ایچ او کا بنیادی مراکز صحت کا دورہ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز جمالی نے بی ایچ یو عبد الحمید کھوسہ، بی ایچ یو میر حسن کھوسہ اور سی ڈی اللہ ورایا شر کا معائنہ کیا۔ انہوں نے حاضری، صفائی، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سرکاری…

گورنمنٹ پرائمری اسکول کلی عبدالرسول بگٹی میں سالانہ نتائج کا اعلان

ڈیرہ مراد جمالی میں سالانہ امتحانات 2025-26 کے نتائج کے اعلان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات اور اسناد دی گئیں۔ مہمان خصوصی میر مقبول احمد عمرانی (DDEO) تھے۔ تقریب کے اختتام پر 28 فروری سے داخلہ مہم…

مزدور یونین کا رمضان ریلیف پیکج میں شمولیت کا مطالبہ

مستری مزدور یونین ڈویژن نصیر آباد کے رہنماؤں نے پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں تقریباً 1400 رجسٹرڈ مزدور رمضان ریلیف پیکج سے محروم ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ…