Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 ڈیرہ مراد جمالی: میٹرک امتحانی مرکز کا معائنہ، شفافیت پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد، 28 فروری 2026: انسپکٹر امتحانات حاجی عبدالنبی بگٹی نے بلوچستان بورڈ کے تحت قائم گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈیرہ مراد جمالی کے امتحانی مرکز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے امیدواروں کی رول نمبر سلپس، اصل شناختی…

2 مارچ کو منائے جانے والے بلوچی کلچر ڈے کے پروگرام کو ایران میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے باعث…

2 مارچ کو منائے جانے والے بلوچی کلچر ڈے کے پروگرام کو ایران میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے باعث مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین تاج بلوچ اور وائس چیئرمین بابو اصغر علی رند نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں…

پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جناب سرفراز بگٹی کا…

پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جناب سرفراز بگٹی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کے لیے راشن بیگز کی منصفانہ اور شفاف تقسیم ایک…

لورالائی: پولیس نے نومبر 2025 کے قتل کیس میں ملزمان گرفتار کر لیے

لورالائی، 28 فروری 2026: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات پر ایس ایس پی لورالائی ڈاکٹر فہد احمد (PSP) کی ہدایات کے تحت ایس ڈی پی او کریم مندوخیل کی نگرانی میں اور ایس ایچ او تھانہ شہید محمد اشرف ترین سب…

لورالائی: خواتین کی ترقی کے لیے ڈبل سٹوری ڈیجیٹل لائبریری و جمنازیم کا سنگِ بنیاد

لورالائی، 28 فروری 2026: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے BSDI فیز ٹو کے تحت خواتین کی فلاح و ترقی کے ایک اہم منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس منصوبے کے تحت ڈبل سٹوری ڈیجیٹل لائبریری و وومن جمنازیم تعمیر کیا جائے گا، جو لورالائی کی خواتین کو…

: کوئٹہ: بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواستوں کی سماعت

کوئٹہ، 28 فروری 2026: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد کامران خان ملاخیل کی سربراہی میں عدالت نے بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف دائر متعدد آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ آئینی پٹیشن نمبر 1039، 1018، 1055، 1052، 1057، 1088، 1099،…

: پشین: نئے تعلیمی سال کی تیاریوں کے لیے ضلعی ایجوکیشن اجلاس

پشین، 28 فروری 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی نے ضلعی ایجوکیشن گروپ کے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں یکم مارچ سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور…

پرنٹ میڈیا کی قومی خدمات اور سوشل میڈیا کے بے بنیاد دعوے

تحریر: ندیم صادق موجودہ دور میں بعض سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ تاثر دینے کی کوشش کی جاتی ہے کہ پرنٹ میڈیا اپنی افادیت کھو چکا ہے اور اخبارات محض کاغذ کے ٹکڑے رہ گئے ہیں۔ یہ سوچ نہ صرف حقائق کے منافی ہے بلکہ ملکی…

کوئٹہ، پلازا میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں جل گئیں

کوئٹہ، پلازا میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں جل گئیں کوئٹہ کے پرنس روڈ پر پلازا میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ سے درجنوں دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم…

بختیارآباد: صوبائی وزیر اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے

بختیارآباد میں قومی شاہراہ پر صوبائی وزیر اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی کو مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ واقعہ پولیس تھانہ نوتال کی حدود، نصیرآباد کے علاقے میں پیش آیا۔ ایس ایچ او لیویز بختیارآباد کے مطابق ڈاکوؤں نے صوبائی وزیر کے گن مینوں سے…