Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس بحال
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ایک روز کے تعطل کے بعد ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس مسافروں کو لے کر پشاور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔
دوسری جانب پشاور سے آنے والی جعفر…
عید الفطر : بلوچستان میں مختلف حادثات : 749 افراد زخمی : 2 جاں بحق
مرک 1122 بلوچستان کی جاری کردہ عید الفطر کے تین دنوں میں مختلف حادثات جسمیں زیادہ تر ٹریفک اور غیر محتاط میں 749 افراد زخمی 2 جاں بحق
میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز 1122 کے اعداد و شمار کے مطابق مرک 1122 بلوچستان کے مختلف شاہراہوں پر حادثات…
کوئٹہ ‘ عید پر لوڈشیڈنگ، تاجروں نے کیسکو کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
کوئٹہ(آن لائن)کیسکو کیجانب سے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ اور مجموعی کارکردگی پر مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان نے ایک مرتبہ پھر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے، گزشتہ روز کوئٹہ پریس کلب کے باہر مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے میڈیا سے…
تربت یونیورسٹی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں 31 مارچ 2026 تک معطل رہیں گی
تربت(آن لائن)حکومت بلوچستان کے محکمہ کالجز، ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے 22 مارچ 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں یونیورسٹی آف تربت میں تمام تدریسی اور تعلیمی سرگرمیاں 31 مارچ 2026 تک معطل رہیں گی۔ یونیورسٹی اعلامیہ کے…
بلوچستان کے غیور عوام نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے ‘…
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سنہری مقام رکھتا ہے۔ یہ دن ہمیں ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں مسلمانوں کو ایک آزاد وطن ملا اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ میر…
بلوچستان میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مضبوط مغربی ہوا کا سلسلہ 24 مارچ (شام/رات) کو ملک میں داخل ہوگا جو بلوچستان کے راستے بالائی علاقوں تک…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چند شہروں میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل نیٹ ورک بند
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چند شہروں میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل نیٹ ورک سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ معاون وزارت داخلہ بلوچستان باربر یوسف زئی کے مطابقسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چند شہروں میں موبائل نیٹ ورک…
23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے، علی مدد جتک
کوئٹہ (خ ن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے، جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد اور خودمختار وطن…
کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس معطل
کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس آج معطل کردی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر آج ایک دن کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔
اس…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کوئٹہ آمد ‘ ڈی آئی جی سے دلچسپ مکالمہ
کوئٹہ ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ڈی آئی جی کوئٹہ سے دلچسپ مکالمہ ہوا، سہیل آفریدی نے کارکنوں کی گرفتاریوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مجھے خوش آمدید کہا جا رہا ہے اور دوسری جانب ہمارے…
