Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوہٹہ۔ 17 جنوری۔ رکن بلوچستان اسمبلی، دورہ ریجنل سینٹر سی پی ایس پی
رکن بلوچستان اسمبلی و سابق وزیر اعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ریجنل سینٹر، کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کوئٹہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سربراہ Cpsp ریجنل سینٹر کوئٹہ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے ادارے کے حوالے سے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا مکران کوسٹل ہائی وے بس حادثے پر اظہارِ افسوس، انکوائری کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 17 جنوری 2026:
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس کے المناک ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔…
ڈی ایچ او واشک کی مبینہ کرپشن، سرکاری ادویات مارکیٹ میں فروخت؟
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
واشک | 16 جنوری 2026
واشک میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات فروخت کرنے کے مبینہ اسکینڈل نے بلوچستان کے سرکاری صحت نظام میں سنگین خامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، اگر…
کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کا شاندار اختتام، فٹبال فائنل میں حاجی لیاقت کلب کراچی فاتح
تربت | 16 جنوری 2026
کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول اختتامی مرحلے میں حاجی لیاقت کلب کراچی اور ڈی سی الیون کیچ کے درمیان کھیلے گئے فٹبال فائنل میچ کے ساتھ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ فائنل مقابلے میں حاجی لیاقت کلب کراچی نے ڈی سی الیون…
کاغذوں میں جدید، زمین پر ناکام: نارا کینال منصوبے میں
اربوں کی مبینہ خوردبرد
امداد بوزدار
سکھر: جو منصوبہ سندھ میں آبپاشی کے نظام میں اصلاحات کے لیے ایک مثالی منصوبہ قرار دیا جا رہا تھا، وہ اب مبینہ بدعنوانی، غفلت اور سیاسی سرپرستی کی ایک سنگین مثال بنتا جا رہا ہے۔ سکھر میں نارا کینال لائننگ…
بلوچستان: سیکرٹری زراعت کا ڈائریکٹوریٹ جنرل زرعی تحقیق کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 16 جنوری 2026: سیکرٹری زراعت بلوچستان نور احمد پرکانی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل زرعی تحقیق کا دورہ کیا، جہاں ڈائریکٹر جنرل زرعی تحقیق جمعہ خان ترین نے محکمہ کی کارکردگی، جاری تحقیقی منصوبوں اور مختلف شعبہ جات کے حوالے…
لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (لوامز) اوتھل کا پانچواں کانووکیشن 16 جنوری کو…
اوتھل( رپورٹ-عزیز یوسفزئی) لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (لوامز) اوتھل کا پانچواں کانووکیشن 16 جنوری کو یونیورسٹی کے مین کیمپس میں نہایت شاندار، منظم اور پروقار انداز میں منعقد ہوا۔ تقریب میں تعلیمی، انتظامی، سیاسی…
پی پی 14 تمبو: قبائلی رہنماؤں کی پیپلز پارٹی سے علیحدگی، مسلم لیگ ن میں شمولیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: حلقہ پی پی 14 تمبو کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی، جہاں متعدد قبائلی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی، میر یار…
چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی سے پریس کلب وفد کی ملاقات، شہری مسائل پر تبادلہ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی میر صفدر خان عمرانی سے صدر پریس کلب عبدالرزاق بنگلزئی نے صحافیوں کے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں شہری مسائل، صفائی ستھرائی، نکاسیٔ آب، پینے کے صاف پانی، اسٹریٹ…
نصیرآباد میں تاریخ کی پہلی اقلیتی کھلی کچہری، مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ضلع انتظامیہ اور محکمہ اقلیتی امور کے اشتراک سے تاریخ میں پہلی بار اقلیتی برادری کے مسائل کے فوری تدارک کے لیے کھلی کچہری منعقد کی گئی۔ کھلی کچہری ہندو کمیونٹی ہال میں ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی پارلیمانی سیکرٹری…
