Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردہلاک

ڈی جی خان میں میں محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں سرحدی گاؤں جوتر کے قریب فتنہ الخوارج کے 4…

گوادر میں ایرانی پٹرول کی مصنوعی قلت، فی ڈرم پٹرول 47ہزار تک پہنچ گیا

گوادر(این این آئی)گوادر،ایرانی پٹرول کی مصنوعی قلت،فی ڈرم ایرانی پٹرول قیمت میں دوگنا اضافہ، فی ڈرم 26 ہزار سے بڑھ کر 47 ہزار تک پہنچا،ماہی گیروں اور ٹرانسپورٹرز کا روزگار متاثر،ماہی گیر سمندر جانے سے قاصر، ذخیرہ اندوزی کے الزامات، شہریوں…

جیونی میں چھپائی گئی 1050کلو چرس اور200کلو آئس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈ اور پاک نیوی نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جیونی میں چھپائی گئی 1050کلو چرس اور200کلو آئس برآمد کرلی گوادر (این این آئی)پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک نیوی کی بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف بڑی…

کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرینوں کی آمد ورفت بحال

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 35روز پہلے دھماکے سے تباہ کئے گئے ریلوے پل کی مرمت مکمل ،کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرینوں کی آمد ورفت بحال کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے کشنگی میں نامعلوم افراد نے 31جنوری کو ریلوے پل کو…

تفتان بارڈر پر ایران سے مزید 532 افراد پاکستان پہنچ گئے

چاغی (آن لائن) تفتان بارڈر پر ایران سے آنے والے افراد کی آمد جاری، مزید 532 افراد پاکستان پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق ایران سے مزید 532 افراد تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق آنے والوں میں 360 پاکستانی زائرین، 146…

مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق ،متعددافرادزخمی ہوگئے

گوادر (این این آئی)گوادر،مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق ،متعددافرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 7 شدید…

بلوچستان میں دو کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں دو الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے گروہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی ضلع…

ایران اسرائیل جنگ، 547 مزید افراد وطن پہنچ گئے

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کاسلسلہ ساتویں روز بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق گبدیمدان بارڈر سے آج 15 افراد واپس وطن پہنچے ہیں، ایران سے تفتان پاسپورٹ گیٹ کے ذریعے آج 532 افرادوطن پہنچ گئے۔ گبدیمدان سرحد سے 7 روز کے دوران مجموعی…

ایران نے پاکستان سمیت ملحقہ تمام ممالک کی سرحدیں بند کردیں

ایران نے افغانستان، پاکستان اور دیگر برادر ممالک سے ملحقہ تمام سرحدیں مکمل بند کر دیں۔ ذرائع کے مطابق کشیدگی کے باعث ایران نے تفتان بارڈر سمیت کیچ سے ملحقہ بارڈر بند کرکے تجارتی سرگرمیاں معطل کر دیں، ایران کی جانب سے اشیائے خورونوش…