Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ سکولوں میں داخلہ مہم ‘34 ہزار بچوں کو داخل کرنے کا ہدف مقرر
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی نے کہاہے کہ نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کوئٹہ کے 679 سکولوں میں داخلہ مہم کے دوران 34 ہزار بچوں کو داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے700 سے زائد اساتذہ کو…
کوئٹہ ‘ سینکڑوں فرزندان توحید اعتکاف پر بیٹھ گئے
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر کی طرح کوئٹہ کی مساجد میں بھی سینکڑوں افراد عبادتِ الٰہی اور قربِ خداوندی کے حصول کے لیے اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے کے لیے کوئٹہ شہر کی چھوٹی…
بلوچستان میں پولیس کا کریک ڈاؤن: اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کی کمر توڑ دی گئی، 10 مغوی بازیاب
بلوچستان میں پولیس کی شاندار کریک ڈاؤن: اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کی کمر توڑ دی گئی، 10 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔
آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے کی قیادت میں صوبائی پولیس نے جرائم کے خلاف ایک زبردست جنگ کا آغاز کر دیا ہے، جو اب اپنے…
کوئٹہ ‘ ٹرانسپورٹروں نے گاڑیوں کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا
کوئٹہ (آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے اندرون صوبہ اور ملک جانے والی گاڑیوں کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا اس کے علاوہ ریلوے حکام نے بھی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد جبکہ دیگر…
کوئٹہ میں عید الفطر قریب آتے ہی راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ
کوئٹہ (ایریارپورٹر)کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں رمضان المبارک اور عید الفطر قریب آتے ہی راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ، عوام پریشان، رئیسانی روڈ و گردنواں میں فوری طورپر پولیس گشت بڑھانے کامطالبہ کرتےہیں، مشرق سروے ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئےفیض…
پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ 10 مارچ کو منعقد ہو رہی ہے
کوئٹہ (آن لائن) پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ 10 مارچ کو منعقد ہو رہی ہے، جس کےلیے الیکشن کمیشن نے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پولنگ کے لیے کل8ہزار 838 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، جن میں 5ہزار 517مرد…
ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری
کوئٹہ : ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے مزید 149 افراد تفتان بارڈر پہنچ گئے۔ آنے والوں میں 53 زائرین، 3 سیاح، 8 بزنس مین اور 4 ورک ویزا ہولڈرز شامل ہیں۔اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدہ…
سمارٹ لاک ڈاﺅن شروع ‘بلوچستان میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
ممکنہ طور پر نقل و حرکت اور ٹرانسپورٹ سے متعلق درپیش مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے عوامی سہولت کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے
پڑوسی ملک میں کشیدہ صورتحال کے اثرات پورے خطے پر مرتب ہو رہے ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
تربت(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پیپلز گرین بس سروس کیچ کے عوام کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک اہم تحفہ ہے جس کا مقصد عوام کو معیاری، محفوظ اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت…
تربت میں گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز
تربت(خ ن) کوئٹہ کے بعد تربت میں بھی گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکٹ ہاو¿س تربت میں گرین پیپلز بس چلا کر تربت شہر میں جدید عوامی ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کر دیا افتتاحی تقریب میں…
