Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 بلوچستان کی سبز توانائی کی صلاحیت عالمی دلچسپی کو متوجہ کرتی ہے

کراچی، ستمبر ( عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے بلوچستان کی معاشی اور توانائی کی صلاحیتوں کا فائدہ اٹھانے کی طرف ایک اہم قدم اٹھایا ہے جس کے تحت فیڈریشن ہاؤس میں بلوچستان بورڈ آف…

ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی مؤثر کارروائی – سیاہ کاری جیسے سنگین مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار .

ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی مؤثر کارروائی – سیاہ کاری جیسے سنگین مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار . پریس ریلیز(اوستہ محمد) 3 ستمبر ایس ایچ او تھانہ صدر اُوستہ محمد سکندر علی لہڑی اور انچارج سی آئی اے اسٹاف مقبول احمد جمالی نے خفیہ اطلاع پر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی مینگل کے جلسے پر دہشت گرد حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی حکومت بلوچستان واقعے کے ذمہ دار دہشت گردوں…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

کوئٹہ کے سریاب روڈ کے قریب سٹیڈیم کے باہر ہونے والے دھماکے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شدید افسوس کا اظہار کیا اور انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنی دلی ہمدردی اور تعزیت کا پیغام جاں بحق افراد کے لواحقین تک پہنچایا۔ وزیر داخلہ نے زخمیوں کی…

کوئٹہ: سریاب روڈ دھماکے میں 13 بی این پی کارکن شہید، متعدد زخمی

کوئٹہ: سریاب روڈ کے قریب پارکنگ ایریا میں بی این پی مینگل کے جلسے کے اختتام پر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 13 کارکن شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں سابق ایم پی اے احمد نواز بلوچ اور پارٹی کے مرکزی رہنما موسی بلوچ بھی زخمی ہوئے۔ ذرائع…

شاہوانی اسٹیڈیم بم دھماکہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے دورہ لاہور منسوخ کردیا ، ائیر پورٹ سے واپس چیف…

کوئٹہ، 2 ستمبر 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہوانی اسٹیڈیم میں دھماکے کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی اپنا دورہ لاہور منسوخ کر دیا اور فوری طور پر کوئٹہ ایئرپورٹ سے واپس وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پہنچ گئے انہوں نے آئی جی پولیس بلوچستان…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شاہوانی اسٹیڈیم بم دھماکے کے سیریس زخمیوں کو فضائی ذرائع سے کراچی منتقل کرنے…

کوئٹہ، 2 ستمبر 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فضائی سروسز بروئے کار لانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم کے سیریس زخمیوں کو ڈاکٹرز کی تجویز پر کراچی منتقل کیا جائے تاکہ انہیں بروقت اور معیاری طبی سہولیات میسر…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ سول اسپتال پہنچ گئے

کوئٹہ2 ستمبر:-وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ سول اسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے شاہوانی اسٹیڈیم میں دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کے علاج معالجے کے تمام تر عمل اور طبی امدادی سرگرمیوں کی ذاتی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی ہمارا عزم ہے…

کوئٹہ 02ستمبر:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی ہمارا عزم ہے عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے اور صوبے کے کسی حصے کو محرومی کا شکار نہیں رہنے دیا جائے گا منگل کو رکن صوبائی اسمبلی ظفر آغا…

وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز (ڈی جی ایچ ایس) بلوچستان کے…

کوئٹہ02 ستمبر :۔وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز (ڈی جی ایچ ایس) بلوچستان کے دفتر میں ہیلتھ سیکٹر فلڈ پریپیئرڈنیس اینڈ ریسپانس کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پروونشل…