بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ملک ٹیسٹنگ مہم، دودھ اور دہی میں ملاوٹ کے خلاف کارروائیاں جاری

20

Quetta : 12 Sep, 2025

 بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ملک ٹیسٹنگ مہم، دودھ اور دہی میں ملاوٹ کے خلاف کارروائیاں جاری

 جان محمد روڈ، میکانگی روڈ، گوالمنڈی چوک، رئیسانی روڈ، سریاب، فقیر محمد روڈ اور پشتون آباد میں ملک شاپس اور دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ

 ملاوٹ ثابت ہونے پر 4 ملک سپلائرز اور 12 ملک شاپس مالکان کو بھاری جرمانے

 1620 لیٹر ناقص دودھ، خشک پاؤڈر کی بڑی مقدار اور پاؤڈر سے تیار کردہ 350 کلو دہی تلف

 دوسرے روز 31 مراکز اور 28 دودھ بردار گاڑیوں سے 13893 لیٹر دودھ کی جانچ، موبائل لیبارٹری کے ذریعے فوری ٹیسٹنگ

 معائنہ شدہ نمونوں میں پانی اور خشک پاؤڈر کی بھاری مقدار میں ملاوٹ کی تصدیق

 واضح رہے کہ سیکرٹری خوراک منظر جاوید علی کی ہدایت پر دودھ اور دہی میں ملاوٹ کے سدباب کیلئے خصوصی مہم جاری ہے۔

Comments are closed.