Daily Archives

September 11, 2025

عراقی فضائیہ کے کمانڈر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

11 ستمبر 2025: عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سٹاف پائلٹ مہند غالب محمد رادی الاسدی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے مابین…

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اور آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی…

راولپنڈی۔11ستمبر :جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اور آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری روز مکمل ہو گیا۔ پی سی بی کے مطابق خواتین کھلاڑیوں نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور قذافی…

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے سری لنکا میں ہونے والی ساف انڈر17 چیمپئن شپ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر…

اسلام آباد۔11ستمبر  :پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے سری لنکا میں 15 سے 27 ستمبر تک ہونے والی ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2025 کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ہیڈ کوچ سید ناصر اسماعیل نے حتمی سکواڈ کی منظوری دی۔ سکواڈ میں گول کیپرز سمر رزاق، خلیل…

ایشیائی ترقیاتی بینک کو صحت سے متعلق حکمتِ عملی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، آئی ای ڈی

اسلام آباد۔11ستمبر :ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں صحت کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کو اپنی صحت سے متعلق حکمتِ عملی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کے آزادانہ جائزہ سے…

دوسروں کے دباؤ میں آکر چین پر مختلف ناموں سے عائد کی جانے والی پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں…

بیجنگ۔11ستمبر :چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین ہر قسم کی یکطرفہ پسندی، تحفظ پسندی اور امتیازی اور استثنائی اقدامات کی مخالفت کرتا ہے،چین نے ہمیشہ جامع اور ہمہ گیر معاشی عالمگیریت کی وکالت کی ہے۔چائنا گلوبل ٹیلی ویذن نیٹ ورک ( سی جی ٹی…

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔ راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی ،14 عدد قیمتی موبائل فون ,وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برامد…

صوبائ وزیر میرعلی حسن زہری کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی بلوچستان جہانزیب خان…

حب11 ستمبر:-وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت اور صوبائ وزیر میرعلی حسن زہری کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی بلوچستان جہانزیب خان کاکڑ ہنگامی دورے پر ضلع حب پہنچ گئے ڈی جی ہی ڈی ایم اے نے انتظامی افسران کے ہمراہ…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی اور غیر…

کوئٹہ 11 ستمبر2025:ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی اور غیر قانونی افغانی اسکولوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام اسسٹنٹ کمشنران اور مجسٹریٹس نے شرکت کی۔اجلاس میں…

قطر پر اسرائیلی بمباری؛ پاکستانی وزیرِاعظم اور سعودی ولی عہد سمیت مسلمان رہنماؤں کی دوحہ آمد اور…

قطر پر اسرائیلی بمباری؛ پاکستانی وزیرِاعظم اور سعودی ولی عہد سمیت مسلم رہنماؤں کی دوحہ آمد اور بھرپور مذمتوحہ/اسلام آباد – 11 ستمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے نے مسلم دنیا میں شدید غم و غصہ پیدا…

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کا ملزم 36 گھنٹوں میں گرفتار

اسلام آباد (ترجمان پولیس) اسلام آباد تھانہ بہارہ کہو اور ہومی سائیڈ یونٹ پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے قتل میں ملوث سفاک ملزم کو صرف 36 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم غلام عباس نے تھانہ بہارہ کہو…