Daily Archives

September 8, 2025

بلوچستان کی سٹرکوں پر ایک خاموش خطرہ

(خصوصی رپورٹ) تحریر۔محمد نزیر نور مسافر بسیں ۔۔۔۔جنہیں عام طور پر عوام کا محفوظ سہارا سمجھا جاتا ہے۔ اب خفیہ خانوں اور اسمگلنگ کی وجہ سے ایک بڑے خطرے کا ذریعہ بنتی جا رہی ہیں۔ ان خفیہ خانوں میں چھپایا گیا سامان نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے…

چیف سیکرٹری کا سیلاب سے متاثرہ جلالپور پیروالا،لیاقت پور میں جاری ریسکیو،ریلیف آپریشن تیز کرنے کا…

لاہور08 ستمبر:-چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ہدایت کی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ جلالپور پیروالا اور لیاقت پور میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کیا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت آج یہاں صوبہ میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سول…

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں…

لاہور08 ستمبر:- صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں محکمہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے- محکمہ صحت و آبادی نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں اپنی 968…

واسا عملہ اور مشینری دن رات متحرک، بیشتر مقامات سے پانی کلیئر کر دیا گیا

 لاہور 8 ستمبر:.... وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر گجرات میں نکاسی آب آپریشن دن رات کی بنیادوں پر جاری ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق واسا کا عملہ اور مشینری مسلسل متحرک ہے اور بیشتر مقامات سے پانی کلیئر کروا دیا گیا…

سیلاب متاثرین کو صاف پانی کی فراہمی جاری

 لاہور 8 ستمبر:..... وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ہر شہر اور ہر گاؤں میں سیلاب متاثرین کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق پنجاب صاف پانی اتھارٹی اور واسا ایجنسیوں کی جانب سے…

حکومت بلوچستان اور امن و امان کے قیام کے لئے اقدامات

تحریر: عدیل احمد، انفارمیشن آفیسر امن و امان کسی بھی خطے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی اعتماد کی بنیاد ہوتا ہے۔ بلوچستان جیسا صوبہ جہاں قدرتی وسائل کی فراوانی ہے اور جغرافیائی اہمیت مسلم ہے، وہاں امن کا قیام حکومت کی اولین ترجیح رہا ہے۔ حکومت…

کراچی میں بارشوں کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے سندھ کے 16 ڈی واٹرنگ پمپس نصب

کراچی 8 ستمبر :صوبائی وزیرِ بحالیات مخدوم محبوب الزمان کی ہدایات پر پرونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر نکاسی آب کے لئے فوری اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے سندھ کے ڈائریکٹر جنرل…

پاکستان 2019 کے بعد پہلی ون ڈے سیریز کی میزبانی سری لنکا کے لیے کرے گا

لاہور، 8 ستمبر 2025 (پی پی آئی): پاکستان، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 11 سے 15 نومبر تک تین ون ڈے انٹرنیشنل   میچوں کی ایک سنسنی خیز سیریز کی میزبانی سری لنکا کے لیے کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ 2019 کے بعد دونوں کرکٹ ممالک کے درمیان پاکستانی…

پنجاب بھرمیں 1146ٹریفک حادثات میں 7افراد جاں بحق1380زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1146ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 602افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔778معمولی زخمی لوگوں کو…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر جلالپورپیروالا سے سیلاب زدہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی…

لاہور08 - ستمبر:....وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جلالپورپیروالا سے سیلاب زدہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا کامیاب آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ آپریشن کے دوران جلالپورپیروالا سے 3ہزار 652افراد کو سیلاب زدہ علاقے سے نکال کر…