ڈاریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس

19

اسلام آباد کے بڑے مارٹس پر کیش لیس نظام کے فروغ کے لیے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی سرگرم

ڈاریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس میں ڈپٹی ڈاریکٹر آپریشنز، ڈپٹی ڈاریکٹر ایڈمن اور اے ڈی سی ایسٹ شریک

اجلاس میں بڑے مارٹس پر کیش لیس سسٹم کے فروغ کے لیے اقدامات کا فیصلہ

کوئی بھی مارٹ سیل ہونے کی صورت میں کیش لیس سسٹم کے نفاذ کے بغیر ڈی سیل نہیں ہوگا، فیصلہ

اجلاس میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا بھی جائزہ

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی جانب سے بریفنگ

ایک ماہ کے دوران ایک ہزار 25 ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کی انسپکشن کی گئی، بریفنگ

ناقص فوڈ کوالٹی پر 81 ریسٹورنٹس کو 13 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد، بریفنگ

مضر صحت خوراک تیار کرنے والے 83 ریسٹورنٹس سیل کر دئیے گئے، بریفنگ

فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کی 30 شکایات پر فی الفور کاروائی یقینی بنائی، بریفنگ

ایک ماہ کے دوران 359 ریسٹورنٹس اور دکانوں کو لائسنس کا اجراء کیا گیا، بریفنگ

ایک ماہ کے دوران 992 کلو مضر صحت گوشت تلف کیا گیا، بریفنگ

262 لیٹر بیورجز، 120 لیٹر زائد المیعاد اور 1 ہزار 814 لیٹر ڈیری آئٹمز بھی تلف کی گئیں، بریفنگ

ڈاریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی لائسنسنگ کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت

مضر صحت خوراک پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے، ڈاریکٹر عرفان میمن کی ہدایات

فوڈ اتھارٹی شہریوں کی نشاندہی پر فی الفور کاروائیاں یقینی بنائے، ڈاریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی

Comments are closed.