صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے دورے پر روانہ: ترجمان صدرِ پاکستان
صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے دورے پر روانہ: ترجمان صدرِ پاکستان
صدر زرداری چینی حکومت کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں: ترجمان صدرِ پاکستان
صدر 12 سے 21 ستمبر تک چین کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے: ترجمان
چنگدو، شنگھائی اور شِنجیانگ میں صوبائی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی: ترجمان صدرِ پاکستان
پاکستان، چین تعلقات اور اقتصادی و تجارتی تعاون پر بات چیت ہوگی: ترجمان
دورے میں سی پیک اور مستقبل کے رابطہ کاری منصوبے زیر غور آئیں گے: ترجمان صدرِ پاکستان
دورے سے پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری مزیدمستحکم ہوگی: ترجمان
صدر مملکت کا دورہ خطے میں امن، ترقی اور استحکام کے عزم کا عکاس ہے: ترجمان صدرِ پاکستان
Comments are closed.