‎صدر آصف علی زرداری کا جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی

21

‎صدر آصف علی زرداری کا جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی

‎ہزاروں متاثرین گھروں سے بے گھر، روزگار بری طرح متاثر، صدر مملکت

‎ہم سیلاب متاثرہ عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، صدر آصف علی زرداری

‎ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے کام صوبائی حکومت، مسلح افواج اور فلاحی اداروں کے تعاون سے پوری توانائی کے ساتھ جاری رکھنے کی ضرورت ہے

‎زراعت اور لائیو اسٹاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، صدر مملکت

‎چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست پر ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی گئی، صدر آصف علی زرداری

‎زرعی ایمرجنسی کا مقصد کسانوں کا تحفظ اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ہے، صدر مملکت

‎صدر آصف علی زرداری کی عوام سے اتحاد کی اپیل

‎حکومت متاثرہ علاقوں کی فوری ضروریات اور طویل مدتی بحالی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، صدر مملکت

Comments are closed.