Browsing Category
کھیل
کھیل
آل پاکستان حسام الدین و لیاقت مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام، پاک شینواری فٹبال کلب نے 2025…
خیبر سے (امان علی شینواری )
خیبر کی سرزمین پر کھیلوں کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ آل پاکستان حسام الدین و لیاقت مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار اور یادگار اختتام ہوا. فائنل میچ میں شینواری ستوری فٹ بال کلب اور پاک شینواری فٹ بال کلب کے درمیان…
واپڈا کے ناصر اقبال اور پشاور کی ماہ نور علی تیسری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ…
کراچی, 02 نومبر 25: تیسری چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ 2025 کا فائنل میچ اور تقسیم انعامات کی تقریب پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب کے مہمان…
پی سی بی کی سلیکشن پر احتجاج: خیبر کے نوجوان کرکٹر نے کرکٹ کٹس آگ لگا دی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لنڈی کوتل، ضلع خیبر: ضلع خیبر کے نوجوان کرکٹر شاہ فہد امیر اور والد امیر نواز شینواری نے پی سی بی کی انڈر 15، 17 اور 19 ٹرائلز میں مبینہ اقرباء پروری اور میرٹ کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا۔ شدید غصے میں والد نے اپنے بیٹے…
اسلام آباد میں 18ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2025 کا آغاز
اسلام آباد: 18ویں چیف آف دی نیول اسٹاف (CNS) امیچور گالف کپ 2025 کی افتتاحی تقریب اور میڈیا بریفنگ مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ یہ گالف کپ قومی سطح کے اہم گالف ایونٹس میں شمار ہوتا ہے اور ملک بھر کے بہترین امیچور…
گلگت: تحصیل سطح کا شاندار اسپورٹس ویک، تحصیل جگلوٹ کی ٹیم نے سب پر قبضہ کیا
گلگت، 19 اکتوبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — محکمہ تعلیم ضلع گلگت کے زیرِ اہتمام ایک شاندار تحصیل سطح اسپورٹس ویک کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع گلگت کی تینوں تحصیلوں گلگت، دنیور اور جگلوٹ کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔…
ایما رادوکانو کارواں ٹینس سیزن ختم ، کوچ فرانسیسکو روئگ برقرار رہیں گے
لندن ۔16اکتوبر ):انگلینڈ کی نامور ٹینس سٹار ایما رادوکانو نے رواں سال کے باقی دو ٹورنامنٹس سے دستبرداری اختیار کرتے ہوئے رواں سیزن کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق 22 سالہ برطانوی ٹینس سٹار ایما رادوکانو گزشتہ 10 دنوں سے بیماری کا…
قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ ، فائنل میں لاہور بلیوز نے راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے…
راولپنڈی۔16اکتوبر :قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ کے فائنل میں لاہور بلیوز نے راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پی سی بی کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے فائنل میں راولپنڈی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم…
ڈریم سپورٹس گروپ کے زیر اہتمام جمعہ سے ’’ڈریم فیسٹ 2025‘‘ کا آغاز ہو گا، کھیل، ثقافت اور تفریح کا…
اسلام آباد۔16اکتوبر :ڈریم سپورٹس گروپ کے زیر اہتمام (کل) جمعہ سے تین روزہ’’ڈریم فیسٹ2025‘‘ جناح سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ معروف شخصیات اور سفارتکاروں کے مابین فٹ بال میچ کے علاوہ مختلف کھیلوں کے مقابلے، میوزک و کلچرل شو کے…
ککری گراؤنڈ میں پاک اسپورٹس فٹبال کلب کی شاندار فتح، کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی پر تعریف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 13 اکتوبر —
آل کراچی شہید اکبر ناگوری و شہید عبداللہ ناگوری یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کے موقع پر ککری گراؤنڈ لیاری میں ہونے والے دلچسپ میچ میں پاک اسپورٹس فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ینگ پی…
آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) – آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے سی ای او رئیس خان نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم جلد ہی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کر رہی ہے، جس کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیت دکھانے اور آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔ رئیس خان نے یہ بات فٹبال…
