ایشین گیمز: شجر عباس 200 میٹر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

0

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، صدر بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی اور سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل (ر) شاہجہان میر نے شجر عباس کو کامیابی پر مبارکباد دی۔

شجر عباس پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 40 منٹ پر 200 میٹر سپرنٹ کے سیمی فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.