Browsing Category

کھیل

کھیل

گوادر کرکٹ اکیڈمی اور کلبوں کی نئی کٹس کی رونمائی

 گوادر، 6 جنوری: گوادر کرکٹ اکیڈمی، نیو اسٹار اور ساوتھ اسٹار کرکٹ کلبوں کی نئی اسپورٹس کٹس کی رونمائی تقریب میں کی گئی، جس میں مہمان خصوصی آف روڈ ریس کے فاتح اور گوادر چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی ہوت جہند بلوچ تھے۔ تقریب میں نوجوان کھلاڑیوں…

کراچی میراتھن کیلئے کراچی یونائیٹڈ رنرز کی تیاریاں مکمل میراتھن میں 80 سے زائد رنرز حصہ لیں گے، ٹیم…

کراچی( ) 4 جنوری 2026 کو ہونے والی کراچی میراتھن میں کراچی یونائیٹڈ رنرز کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ ٹیم ہیڈ زاہد گل کا کہنا ہے کہ تیاری، نظم و ضبط اور خصوصی طور پر ریلے ٹیموں کی کارکردگی سے ہم بے حد مطمئن ہیں اور ان شاء اللہ ہمارے تمام…

کراچی یونائیٹڈ رنرز کلب کے زیراہتمام انٹرا کلب رننگ ایونٹ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونائیٹڈ رنرز کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے، کراچی میں انٹرا کلب رننگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں 100سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا ۔ ایونٹ میں خاص طور پر 10 کلومیٹر ریس کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ نوجوان ایتھلیٹس کے…

سپورٹس بورڈ گلگت بلتستان کا 35ویں نیشنل گیمز سے متعلق وضاحتی بیان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: 35ویں نیشنل گیمز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط فہمیوں اور بے بنیاد الزامات کے بعد سپورٹس بورڈ گلگت بلتسان نے اپنا تفصیلی وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی کانٹیجنٹ کی تیاری مکمل طور پر…

نیٹ بال میں پاکستان آرمی اور سندھ کی شاندار فتح، 35 ویں نیشنل گیمز کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی: نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں کھیلے گئے 35 ویں نیشنل گیمز کے نیٹ بال ایونٹ میں پاکستان آرمی نے فائنل میں نیوی کو صرف تین پوائنٹس کے فرق سے شکست دے کر پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں دلچسپ اور سنسنی خیز…

پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ازبکستان کے دروازے ہمیشہ کھلے: سفیر علی شیر تختایف

کراچی رپورٹ کراچی: ازبکستان کے سفیر علی شیر تختایف نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ان کے ملک کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں اور وہ کھیلوں کے شعبے میں تعاون کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ سفیر نے یہ بات آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو رئیس…

بلوچستان کے کھلاڑیوں کی بین الاقوامی کامیابی، سری لنکا میں دو گولڈ میڈلز

 کوئٹہ — 04 دسمبر 2025 بلوچستان کے پاور لفٹرز رشید خان جدون اور کاشف ریحان نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز جیت کر صوبے کا نام روشن کیا۔ مقابلے میں 58 ممالک کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ دونوں…

35ویں نیشنل گیمز 2025 کا افتتاح 6 دسمبر کو، بلاول بھٹو زرداری کریں گے

سندھ حکومت کی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے 35ویں نیشنل گیمز 2025 کی حتمی تیاریوں کا جائزہ لیا، جو 6 تا 13 دسمبر کراچی میں منعقد ہوں گے۔ اجلاس کی صدارت وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں محکمہ کھیل،…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر انہیں مبارکباد

 اسلام آباد۔15نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کے روز سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا…

صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے انٹراسکول ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت کی اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 9 نومبر 2025: صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان، محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ انٹراسکول ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں شرکت کی اور کامیاب کھلاڑیوں میں تمغے و انعامات تقسیم کیے۔ تقریب سے…