Browsing Category

کھیل

کھیل

پی ٹی ایف نے قومی کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے امریکی کوچ کی خدمات حاصل کر لیں

:پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے قومی کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے معروف امریکی کوچ رابرٹ ڈیوس کی خدمات حاصل کر لیں۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی ایف کے صدر اعصام الحق قریشی نے ہفتہ کو رابرٹ ڈیوس کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔…

قومی تھرو بال چیمپئن شپ 16فروری سے سکھر میں شروع ہو گی

:پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی تھرو بال چیمپئن شپ 16 فروری سے سکھر میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس میں فیڈریشن سے…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر تین ملکی کرکٹ سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکرتین ملکی ( ٹرائی نیشن) سیریز جیت لی، میچلز57، لیتھم56،کنوے نے 48 رنز کی اننگز کھیلی۔ ول او رورکی کو 4 وکٹیں حاصل کرنے پر پلئیر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعہ کو کھیلے…

پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے غیر قانونی انتخابات کو مسترد کردیا

:پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (پی ڈبلیو ایف) کے یکم فروری 2025 کو اولمپک ہائوس لاہور میں منعقدہ انتخابات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، ان انتخابات کی قیادت حافظ عمران بٹ نے کی تھی۔ یہ انتخابات…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد

:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔ اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے مشکل ہدف حاصل کیا اور قوم کو خوشیاں دیں۔ انہوں نے محمد…

بھارت نے دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا،تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن…

بھارت نے دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ بھارت نے 305 رنز کا ہدف 45 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ روہیت شرما نے سنچری اسکور کی ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے…

پاکستان کےسید ابو ہریرہ شاہ نے فرانس میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

:پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ نے فرانس میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ میں 20 سے زائد ممالک کے 2 ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ صرف 19 سال کی عمر میں ہریرہ پہلے…

محکمہ کھیل بلوچستان کے زیراہتمام خضدار میں جاری جشن جھالاوان سپورٹس فیسٹیول اختتام

:محکمہ کھیل بلوچستان کے زیراہتمام خضدار میں جاری جشن جھالاوان سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا۔ جناح سپورٹس کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈی سی اے خضدار اور خضدار بلیو کے مابین فائنل میچ کھیلا گیا، خضدار بلیو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20…

نیشنل ویمنز کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ، پریکٹس میچ میں ٹیم فاطمہ ثنا نے ٹیم منیبہ کو ہرا دیا

:فیصل آباد میں نیشنل ویمنز کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ کے دوران پریکٹس میچ میں ٹیم فاطمہ ثنا نے ٹیم منیبہ کو ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کا اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں تربیتی کیمپ جاری ہے۔ خواتین کھلاڑیوں کی ٹیم منیبہ اور…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا

:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تربیتی کیمپ کے پہلے روز قومی خواتین کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی…