Browsing Category

کھیل

کھیل

محمد عزیز خان ایف آئی پی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

:محمد عزیز خان ایف آئی پی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ۔ اس بات کا اعلان گزشتہ روز پاکستان پیڈل فیڈریشن (پی پی ایف) کے صدر محمد متین نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ محمد عزیز خان ایف آئی ایف انٹرنیشنل برونز…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا کر گروپ اے ناقابل شکست رہتے ہوئے…

:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا کر گروپ اے ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 249 رنز بنائے۔ شریاس آئیر نے نصف سنچری اسکور کی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ہدف حاصل نہ کر سکی…

فٹنس مسائل، بھارتی کپتان روہت شرما کی چیمپئنز ٹرافی کے اپنے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف…

:بھارت کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بلے باز روہت شرما نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے آخری گروپ اے کے میچ سے قبل نیٹ پریکٹس میں حصہ نہیں لیا، جس سے ان کی فٹنس بارے تشویش پیدا ہو گئی ہے۔پاکستان…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے میں شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…

چیمپئنز ٹرافی، افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر کردیا۔قذاقی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ابراہیم زدران کی 177رنز کی شاندار اننگز کی بدولت پہلے…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کے خلاف تاریخی اننگز کھیلنے والے افغانستان کے اوپننگ بلے باز…

:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی اننگز کھیلنے والے افغانستان کے اوپننگ بلے باز ابراہیم زدران نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔بدھ کے روز لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ کے دوران ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے باوجود افغان…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ،بھارت نے پاکستان کواہم میچ میں 6 وکٹوں سےشکست دے دی

:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اہم میچ میں بھارت نے ویرات کوہلی کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا،پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز بناکرآئوٹ ہو گئی، جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف 42.3 اوورز میں 4 وکٹوں…

ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز مکمل کر لئے

:بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ سنگ میل 299 میچز میں 287 اننگز کھیل کر عبور کیا۔ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے 350 اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگا کارا نے…

پاک بھارت میچ پر ہندو بابا کی پیشگوئی وائرل

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اورانڈیا ٹاکرے سے قبل ہندو آئی آئی ٹی بابا کی نئی یپیشگوئی سے شائقین کرکٹ حیران کردیا ہے۔انڈیا میں درست پیش گوئیوں کے لئے مشہور آئی آئی ٹی بابا نے دنیا کی سب سے بڑے حریف پاک انڈیا میچ پر…

شاہد آفریدی کی ڈبلیو سی ایل سیزن 2 میں شرکت کی تصدیق

:دنیا کرکٹ کے پانچ سابق نامورکھلاڑیوں شاہد آفریدی ، یوراج سنگھ، شیکھر دھون، کرس گیل اور اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے سیزن 2 میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) اپنی کیٹگری…