Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان نے انڈونیشیا کو دلچسپ مقابلہ کے بعد 2-1سے شکست دے کر ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا
:پاکستان نے انڈونیشیا کو دلچسپ مقابلہ کے بعد 2-1 سے شکست دے کر ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوس کپ جونیئرز 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف 2-1 سے کامیابی حاصل کی۔
فائنل…
صوبائی وزیر کھیل کی پاکستان جونیئر ٹینس ٹیم کو جونئیر ڈیوس کپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
:صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے پاکستان جونیئر ٹینس ٹیم کو جونئیر ڈیوس کپ ٹائٹل جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ قومی ٹینس ٹیم نے انڈونیشیا کو فائنل میں شکست دے کر پاکستان کا سر فخر سے بلند…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16…
:پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ بروز اتوار کو ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے شروع ہو گا۔ ٹی 20 سیریز میں…
فیصل آباد ، نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے متعلقہ ضلعی محکموں کا ڈیوٹی روسٹر جاری
:ضلعی انتظامیہ فیصل آباد کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے زیر اہتمام ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ کے محکموں کا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) ندیم ناصر نے پری…
پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ کل سے شروع ہو گا
:پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ (کل) بروز جمعہ سے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کراچی ریجن وائٹس اور اسلام آباد ریجن کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اسی روز بہاولپور ریجن کا مقابلہ ڈیرہ مراد جمالی ریجن سے اسی مقام پر…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان کے محمد حارث اور نیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے ٹرافی کی رونمائی کی اور ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت…

انڈین ویلز اوپن ٹینس مینزڈبلز،جو سیلسبری اور نیل سکوپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی کا فاتحانہ آغاز
:انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار جو سیلسبری اور ان کے ہم وطن جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ انداز میں آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی ۔
جو سیلسبری اور نیل…
قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 12 مارچ کو ہوگا
:قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 12مارچ کو کراچی میں ہوگا۔ جس کی صدارت پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کریں گے۔
پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرت العین نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام…