Browsing Category
کھیل
کھیل
فارچیون باریشال نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
:بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میں فارچیون باریشال نے چٹاگانگ کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا ۔ فاتح ٹیم نے 195 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔ تمیم اقبال نے 54 رنز کی دھواں دار اننگز…
قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل پر افتتاحی تقریب کل لاہو ر میں منعقد ہو گی ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف بطور…
:پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل پر افتتاحی تقریب 7 فروری (کل) کو لاہو ر میں منعقد ہو گی ،جس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق 8فروری کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پشاور پہنچنے پر پر تپاک استقبال
:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پشاور پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا۔ جمعرات کے روز ٹرافی پہلے پشاور یونیورسٹی پہنچائی گئی جہاں پر خیبر پختونخوا کے سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ داؤد خان سمیت وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم…
کیون کرویٹز اور ٹم پٹز اے بی این ایمرو اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
:جرمنی کے نامور ٹینس سٹار کیون کرویٹز اور ان کے ہم وطن جوڑی دار ٹم پٹز پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جرمن جوڑی اے بی این ایمرو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔جرمنی کے نامور…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی تک منعقد ہو گا۔ یہ ایونٹ اس لیے یادگار ہے کہ یہ اپنے دس سال مکمل کر رہا ہے۔…
سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت (کل) سے شروع ہو گی
:سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت (کل) منگل سے شروع ہو گی۔ پیر کو پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹکٹ آن لائن اور ٹی سی ایس مراکز پر دستیاب ہوں گے۔ پاکستان ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل سہ ملکی سیریز 8 سے…
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا، ایس این جی پی ایل اور ایشال ایسوسی ایٹس نے او جی ڈی…
:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا نے ایس این جی پی ایل اور ایشال ایسوسی ایٹس نے او جی ڈی سی ایل کو شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے چار روزہ میچ میں واپڈا نے ایس این جی پی ایل کے خلاف…
بھارت نے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
بھارت نے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ۔ بھارت ویمن انڈر 19 نے فیصلہ کن معرکے جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 کو 9 وکٹوں سے شکست دی ۔ فاتح ٹیم نے 83 رنز کا ہدف باآسانی بارہویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔…
بھارت نے انگلینڈ کو آخری ٹی 20 میچ میں 150 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی
:بھارت نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں 150 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی ۔ آل راؤنڈر ابھیشیک شرما نے 13 چھکوں کی مدد سے 135 رنز اور 2 وکٹیں حاصل کر بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور پلیئر آف دی میچ…
خواجہ محمد آصف سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر…
:وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وفاقی وزیر نے متحدہ عرب امارات کی ترقی اور تبدیلی کے لیے متحدہ…
